
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- پیر 8 جون 2020 کی تصاویر
- پاکستان زرئی تحقیقاتی کونسل کے چیئر مین ڈاکٹر محمدعظیم ..
پاکستان زرئی تحقیقاتی کونسل کے چیئر مین ڈاکٹر محمدعظیم خان زرعی یونیورٹی فیصل آباد کے وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر محمد اشرف (ہلال امتیاز) ے ہمراہ ٹڈی دل پرتحقیق کیلئے قائم کئے گئے ریسرچ ڈویلپمنٹ سیل میں جاری سرگرمیوں پر بریفنگ لے رہے ہیں۔
پیر 8 جون 2020 کی مزید تصاویر

بنوں:ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان شاہ علی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں قرنطینه سینٹر کا دورہ کررہے ہیں۔

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیں۔