
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- پیر 8 جون 2020 کی تصاویر
- لاہور: وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے وزیراعلی آفس میں سپیکر ..
لاہور: وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے وزیراعلی آفس میں سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی ملاقات کر رہے ہیں، رکن قومی اسمبلی چوہدری مونس الہی بھی موجود ہیں۔
پیر 8 جون 2020 کی مزید تصاویر

بنوں:ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان شاہ علی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں قرنطینه سینٹر کا دورہ کررہے ہیں۔

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیں۔