Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 8 جون 2020 کی تصاویر
بنوں:ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان شاہ علی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ..
بنوں:ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان شاہ علی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں قرنطینه سینٹر کا دورہ کررہے ہیں۔
پیر
8
جون
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
شمالی وزیرستان
پیر
8
جون
2020
کی مزید تصاویر
لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بز دار کوصوبائی وز یر سکولز ایجوکیشن ڈاکٹر مراد راس سکولوں کی اپ گریڈیشن کے حوالے سے بریفنگ دے رہے ہیں، سیکرٹری تعلیم سارہ اسلم بھی موجود ہیں۔
لاہور : صوبائی وزیر صنعت جنگلات سبطین خان محکمانہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے وزیراعلی آفس میں سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی ملاقات کر رہے ہیں، رکن قومی اسمبلی چوہدری مونس الہی بھی موجود ہیں۔
لاہور:مشیر وزیراعلی پنجاب برائے سیاحت آصف محمود ہوٹلز رجسٹریشن پراجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لا ہور: مشیر وزیر اعلی پنجاب برائے سیاحت آصف محمود شالامار باغ کا دورہ کررہے ہیں۔
کراچی: گورنرسندھ عمران اسماعیل گورنر ہاؤس میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے یوتھ افیئر زعثمان ڈار وڈیولنک کے ذریے اجلاس میں شریک ہیں۔
کراچی: گورنرسندہ عمران اسماعیل گورنر ہاؤس میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں،
پاکستان زرئی تحقیقاتی کونسل کے چیئر مین ڈاکٹر محمدعظیم خان زرعی یونیورٹی فیصل آباد کے وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر محمد اشرف (ہلال امتیاز) ے ہمراہ ٹڈی دل پرتحقیق کیلئے قائم کئے گئے ریسرچ ڈویلپمنٹ سیل میں جاری سرگرمیوں پر بریفنگ لے رہے ہیں۔
پاکستان زرئی تحقیقاتی کونسل کے چیئر مین ڈاکٹر محمدعظیم خان زرعی یونیورٹی فیصل آباد کے وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر محمد اشرف (ہلال امتیاز) ے ہمراہ ٹڈی دل پرتحقیق کیلئے قائم کئے گئے ریسرچ ڈویلپمنٹ سیل میں جاری سرگرمیوں پر بریفنگ لے رہے ہیں۔
پاکستان زرئی تحقیقاتی کونسل کے چیئر مین ڈاکٹر محمدعظیم خان زرعی یونیورٹی فیصل آباد کے وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر محمد اشرف (ہلال امتیاز) کے ہمراہ ٹڈی دل کے موثر تدارک کیلئے تیار کی گئی منفرد سپرے مشین کی کارکردگی جائزہ لے رہے ہیں۔
راولپنڈی: ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) محمد انوارالحق انسداد ڈینگی مہم کے سلسلے میں صادق آباد میں ڈینگی ورکرز سے گفتگو کررہے ہیں۔
شانگلہ :ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ملک اعجاز اور ڈپٹی کمشنرعمران حسین رانجھا الپوری بازار کے دورہ کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کررہے ہیں۔
پشاور : وزیراعلی خیبر پختونخو امحمودخان کرونا پر صوبائی ٹاسک فورس کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں ۔ اجلاس میں کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود بھی شریک ہیں۔
پشاور : وزیراعلی خیبر پختونخوا محمودخان کرونا پر صوبائی ٹاسک فورس کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں ۔ اجلاس میں کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود بھی شریک ہیں۔
صوابی: ایس پی انویسٹی گیشن بنارس خان بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس افسران کو تعریفی اسناد دے رہے ہیں۔
کراچی : واٹر بورڈ کا عملہ اورنگی ٹاؤن گلشن ضیاء میں مشینوں کے ذریعے تنگ سیوریج لائنوں کی صفائی کر رہا ہے۔
کراچی : واٹر بورڈ کا عملہ کڈنی ہل پمپنگ اسٹین گلشن اقبال سے منسلک علاقوں کو پانی کی فراہمی بہتر بنانے کے لئے مصروف عمل ہے۔
کراچی :واٹر بورڈ کے ملازمین لیاقت آباد میں دھسنے والی سیوریج لائن کی تبدیلی کا کام کر رہے ہیں۔
کراچی: لیاری نیازی چوک میں پانی کی قلت کے باعث خواتین خالی کین کے قریب کھڑے ہوکر پانی کے آنے کا انتظار کر رہی ہیں۔
کراچی: لیاری کے ایک میدان میں بچے کورو نا وبا سے بلاخوف ہوکرسماجی فاصلہ رکھے بغیر کھیل رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیر اطلاعات راجہ مشتاق احمد منہاس سے سابق مشیراطلاعات مرتضی درانی اور دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس میں اراکین پارلیمنٹ قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیں۔
اسلام آباد : وفاقی وزیر مواصلات و پوسٹل سروس مراد سعید قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیں۔
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ محمد آصف قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیں۔
لاہور: تھانہ سانده پولیس کی جانب سے انصاف نہ ملنے پرخواتین احتجاج کر رہی ہیں۔
لاہور: ریسٹورنٹس یونٹی کے صدر عامر قریشی پریس کانفرنس کرر ہے ہیں۔
لاہور: پاسبان لیبر موومنٹ پاکستان کے مرکزی صدر میاں اعجازحسین پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
لاہور: مشیر وزیراعلی پنجاب برائے سیاحت آصف محمود ہوٹلز رجسٹریشن پراجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور:صوبائی وزیر جنگلات سبطین خان محکمہ جنگلات میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیراعلی آفس میں سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور : سول سوسائٹی کے اراکین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کررہے ہیں۔
لاہور :مزدور اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کررہے ہیں۔
لاہور: ایک خاتون اپنی بیٹی کے ہمراہ سگنل پر بھیک مانگ رہی ہے۔
لاہور: سبزی منڈی میں بچہ پیاز چھانٹی کررہا ہے۔
اٹک:ڈپٹی کمشنرعلی عنان قمر کورونا وائرس کے سلسلہ میں کئے گئے اقدامات کے متعلق میڈیا کو آگاہ کررہے ہیں ۔
لاہور: چاروں مسالک علماء بورڈ انجمن شہریان لاہور کے زیراہتمام انسداد کرو نا آگاہی د عا ئیہ تقریب کے شرکاء سٹیج پر بیٹھے ہیں
لاہور: بچوں کے جھولوں پر پابندی کے باعث باغ جناح کا جھولوں والا حصہ ویرانی کا منظر پیش کر رہا ہے۔
لاہور: کبوتر پانی پی کر اپنی پیاس بجھارہا ہے۔
راولپنڈی : مری روڈ پر ٹریفک جام کا منظر۔
راولپنڈی: لیاقت باغ چوک میں ٹریفک جام کا منظر۔
راولپنڈی: محنت کش موٹر سائیکل پر ماسک فروخت کیلئے سجائے گا ہکوں کے انتظار میں بیٹھا ہے۔
لاہور : وفاقی وزرتعلیم شفقت محمود علماء مدارس سے ملاقات کررہے ہیں۔