
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- بدھ 15 جولائی 2020 کی تصاویر
- کراچی: نارتھ ناظم آباد میں گرین بس پروجیکٹ کے بس اسٹاپ کی ..
کراچی: نارتھ ناظم آباد میں گرین بس پروجیکٹ کے بس اسٹاپ کی تعمیر کا کام مکمل ہونے کے بعد بس اسٹاپ کا بیرونی منظر۔
بدھ 15 جولائی 2020 کی مزید تصاویر

لاہور: پولیس نے ایک تنظیم کے احتجاج کے باعث پنجاب اسمبلی کے داخلی راستے کو بیرئیر لگا کر بند کیا ہے۔

لاہور:مال روڈ پر ایک تنظیم کے احتجاج کے باعث پنجاب اسمبلی کے داخلی راستے پر پولیس اہلکار تعینات ہیں۔