
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- بدھ 15 جولائی 2020 کی تصاویر
- کراچی : کے ایم سی کی جانب سے سڑک کنارے قائم رفائی اداروں کے ..
کراچی : کے ایم سی کی جانب سے سڑک کنارے قائم رفائی اداروں کے شیلٹرز کومسمار کئے جانے کے بعد مستحق افراد سول اسپتال کے قریب سخت گرمی میں کھلے آسمان تلے کھانا کھارہے ہیں۔
بدھ 15 جولائی 2020 کی مزید تصاویر

لاہور: پولیس نے ایک تنظیم کے احتجاج کے باعث پنجاب اسمبلی کے داخلی راستے کو بیرئیر لگا کر بند کیا ہے۔

لاہور:مال روڈ پر ایک تنظیم کے احتجاج کے باعث پنجاب اسمبلی کے داخلی راستے پر پولیس اہلکار تعینات ہیں۔