
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- بدھ 15 جولائی 2020 کی تصاویر
- کراچی : گرمی سے پریشان حال مزدور نے اپنے آپ کو گرمی اور لوسے ..
کراچی : گرمی سے پریشان حال مزدور نے اپنے آپ کو گرمی اور لوسے محفوظ رکھنے کیلئے سر اور چہرے پر رومال لپیٹ رکھا ہے۔
بدھ 15 جولائی 2020 کی مزید تصاویر

لاہور: پولیس نے ایک تنظیم کے احتجاج کے باعث پنجاب اسمبلی کے داخلی راستے کو بیرئیر لگا کر بند کیا ہے۔

لاہور:مال روڈ پر ایک تنظیم کے احتجاج کے باعث پنجاب اسمبلی کے داخلی راستے پر پولیس اہلکار تعینات ہیں۔