Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 12 اگست 2020 کی تصاویر
گورنر بلوچستان امان الله خان یسین زئی سے انور خان کی قیادت ..
گورنر بلوچستان امان الله خان یسین زئی سے انور خان کی قیادت میں وفد ملاقات کر رہا ہے۔
بدھ
12
اگست
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
بلوچستان
بدھ
12
اگست
2020
کی مزید تصاویر
اسلام آباد مرکزی صدر پاکستان تحریک انصاف وومن ونگ و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹرنوشین حامد کی سربراہی میں وومن ونگ کی عہدیداران کی چیف آرگنائزر پاکستان تحریک انصاف سیف اللہ خان نیازی سے ملاقات کر رہی ہیں۔
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی چیف آرگنائز رسیف اللہ خان نیازی سے آزادکشمیر کے سابق وزیراعظم و پی ٹی آئی آزادکشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قر یشی سے پاکستان میں تعینات افغان سفیر عاطف مشعل کی وزارت خارجہ میں الوداعی ملاقات کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی پاکستان میں تعینات افغان سفیرعاطف مشعل کا وزارت خارجہ میں خیر مقدم کررہے ہیں۔
گورنربلوچستان امان اللہ خان یسین زئی سے اے این پی کے مرکزی رہنماء ارباب غلام ایڈوکیٹ ملاقات کررہے ہیں ۔
وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان صوبائی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں ۔
کراچی : گورنرسندھ عمران اسماعیل سے پاکستان تحریک انصاف سندھ کے رہنما سمیر میرشیخ ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور: محکمہ کھیل کے زیراہتمام شجر کاری مہم کے افتتاح کے موقع پر ڈائر یکٹر یس سپورٹس رشیدہ غزنوی و دیگر حکام کا گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے کراچی سے منتخب اراکین قومی اسمبلی کی چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: آئی جی اسلام آباد عامر ذوالفقار خان کا اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں پولیس خدمت مرکز کے ہیلپ ڈیسک کا افتتاح کرنے کے موقع پر شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: آئی جی اسلام آ باد محمد عامرذوالفقار خان تاجروں کی سہولت کے لیے اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں پولیس خدمت مرکز کے ہیلپ ڈیسک کا افتتاح کرنے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
اسلام آباد: آئی جی اسلام آ باد محمد عامرذوالفقار خان تاجروں کی سہولت کے لیے اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں پولیس خدمت مرکز کے ہیلپ ڈیسک کا افتتاح کررہے ہیں۔
فیصل آباد: مقامی کمپنی کے 3700 ورکروں کو کور ونا وائرس کی آڑ میں مستقل ملازمین کونوکریوں سے فارغ کرنے کیخلاف ورکرز موومنٹ کے عہدیداران پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
فیصل آباد : سرکاری ملازمین مطالبات کے حق میں احتجاج کررہے ہیں ۔
فیصل آباد : سرکاری ملازمین مطالبات کے حق میں احتجاج کررہے ہیں ۔
لاہور : صدرسنی تحر یک پنجاب علامہ مجاہد عبدالرسول ٹاون شپ آفس میں یوم آزادی کے سلسلہ میں پرچم کشائی کررہے ہیں۔
لاہور : مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کا نیب پیشی کے موقع پر پولیس اور سرکاری املاک پر پتھراؤ کے الزام میں گرفتار لیگی کارکنان ٹک ٹاکر سجاد بٹ سمیت دیگرملزمان کوکھلی کچہری میں پیش کیا جارہا ہے۔
مظفرآباد: چیف جسٹس آزادکشمیر چیئر مین اسلامی نظریاتی کونسل جسٹس راجہ سعید اکرم خان علماء و مشائخ کونسل اورملی رابط کونسل کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی:سی ای او ایجوکیشن افتخار حسن بٹ گورنمنٹ گرلز بلائنڈ سکول شمس آباد میں خصوصی تعلیم اداروں کو بسوں کی فراہمی کا افتتاح کررہے ہیں۔
راولپنڈی: ڈپٹہ کمشنر کیپٹن (ر) مهمد انوالحق انسداد ڈینگی مہم کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) محمد انوارالحق بنیادی مرکز صحت کوٹھہ کلاں کا دورہ کررہے ہیں۔
راولپنڈی: پاسٹر ڈاکٹر سہیل، حافظ اقبال رضوی پر فضل کلیسیاء کے زیراہتمام جشن آزادی کا کیک کاٹ رہے ہیں۔
راولپنڈی: وارث خان کے علاقے میں خاتون کی کو برہنہ کر کے ویڈیو بنانے والے ملزمان کو پولیس نے حراست میں لے رکھا ہے۔
لاہور: صوبائی وزیرقانون راجہ بشارت کی زیرصدارت سول سیکرٹریٹ میں ساہیوال ڈویژن میں امن عامہ کے لئے کابین کمیٹی لاءاینڈ آرڈر کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیرقانون صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال سمن آباد میں کھلی کچہری کے دوران سائلین کی شکایات سن رہے ہیں۔
لاہور: سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو بابر حیات تارڑ بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے فیلڈ افسران کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔
اسلام آباد: مشیر خزانہ ڈاکٹر عبد الحفيظ اقتصادی رابطہ بیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: جشن آزادی کے حوالے سے روڈ کنارے سٹال ہولڈرز پاکستانی پرچم سجائے بیٹھا ہے۔
راولپنڈی: پی ایچ اے ملازمین مری روڈ پر کام میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: پی ایچ اے ملازمین مری روڈ پر کام میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: انتظامیہ کی جانب سے ایس او پیز جاری کئے جانے کے بعد میٹروبس اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہے۔
راولپنڈی، چئیرمین پاکستان گرین ٹاسک فورس ڈاکٹر جمال ناصر، ناہید منظور، ڈائر یکٹر وقاراحمد، پیرعظمت اللہ اور دیگر پنجاب آرٹس کونسل میں تحریک پاکستان پرمبنی تصویری نمائش دیکھ رہے ہیں ۔
بیروت: الخدمت فاؤنڈیشن کے کارکن ترک سماجی تنظیم جرات کے تعاون سے بیروت لبنان دھما کہ متاثرین میں فوڈ پیکج تقسیم کر رہے ہیں۔
بیروت: الخدمت فاؤنڈیشن کے کارکن ترک سماجی تنظیم جرات کے تعاون سے بیروت لبنان دھما کہ متاثرین میں فوڈ پیکج تقسیم کر رہے ہیں۔
کراچی:عزیز آباد کے علاقے میں کچرے کا ڈھیر لگا ہوا ہے جس کے باعث علاقہ مین اور ٹریفک کی روانی میں مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔
کراچی : باغ جناح کے علاقے میں جمع بارش کے پانی میں بچے نہار ہے ہیں۔
کراچی : لاک ڈوان ختم ہونے کے بعد سینما کھولنے کی اجازت کے باوجود سینما کی رونقیں بحال نہ ہوسکیں۔
کراچی :کلفٹن میں 73ویں جشن آزادی کے حوالے سے سندھ رینجرز کی جانب سے بینرز آویزاں ہے۔
کراچی : جشن آزادی کی تیاریوں کے سلسلے میں دکانداروں نے قومی پرچم سجارکھے ہیں۔
کراچی : دکاندار بچوں کیلئے جشن آزادی کے ملبوسات فروخت کیلئے سجا رہا ہے۔
کراچی : جشن آزادی کی تیاریوں کے سلسلے میں خواتین ایک سٹال سے خریداری کر رہی ہیں۔
کراچی : جشن آزادی کے حوالے سے خواتین نے سبز اور سفید رنگ کے لباس پہن رکھے ہیں۔