Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 19 اگست 2020 کی تصاویر
مظفر آباد:صدرآزادکشمیر سردار مسعود خان سے وزیراعظم راجہ ..
مظفر آباد:صدرآزادکشمیر سردار مسعود خان سے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان ملاقات کر رہے ہیں۔
بدھ
19
اگست
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
وزیراعظم
بدھ
19
اگست
2020
کی مزید تصاویر
اسلام آباد :صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء الد لانگو وفاقی وزیرآئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن سید امین الحق سے ملاقات کر رہے ہیں ۔
صوبائی وزراء میر ظہور احمد بلیدی ، سردار یارمحمدرند سردار عبدالرحمن کھیتران ، میر اسداللہ خان بلوچ، میر سلیم احمد کھوسہ اور صوبائی مشیر عبدالخالق ہزارہ حکومت کی دو سالہ کارکردگی پر پریس بریفنگ دے رہے ہیں ۔
گورنر بلوچستان امان الله خان پیسین زئی سی ایم آئی ٹی ممبر آغا تیمورشاه ملاقات کر رہے ہیں۔
گورنر بلوچستان امان اللہ خان یسین زئی سے براہوی ادبی سوسائٹی کے چیئر مین قیوم بیدار اور جنرل سیکرٹری نورخان حسنی ملاقات کر رہے ہیں ۔
گورنر بلوچستان امان الله خان یسین زئی سے لسبیلہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسرڈاکڑ دوست بلوچ ملاقات کر رہے ہیں
کراچی: علامہ قاضی احمد کے پی سی میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
سکھر: پی پی پی کے کارکن وفاقی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
سکھر: پی پی پی کے کارکن وفاقی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف احتجاج میں
سکھر: پی ایم ایل این کے صدر سندھ شاہ محمد شاہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے۔
کراچی: ایلیامیکس کی 'شاپ اینڈ سی پی' کی پیش کش کرکے بلیو ای ای ایس نے پاکستان میں آن لائن شاپنگ میں انقلاب برپا کردیا ہے اور میزان بینک نے بلیو ای ایکس کے ساتھ پہلے شراکت دار کے طور پر سائن اپ کیا ہے تاکہ وہ اپنے صارفین کو رعایتی سبسکرپشن پیش کرے۔
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورزم اتھارٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت و سرمایہ کاری ، عبدالرزاق داؤد سے وزارت تجارت میں پاکستان میں ازبکستان کے انچارج سعد اللہ تاشموف نے ملاقات کی۔
اسلام آباد: محمد حماد اظہر وزیر انڈسٹریز اینڈ پروڈکشن برائے 'شوگر ملز ایسوسی ایشن' کے سینئر وزیر برائے خوراک و زراعت پنجاب جناب عبد العلیم خان ، سیکریٹری صنعت و پیداوار نے شرکت کی۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر مواصلات ، مراد سعید نئے قائم شدہ 130 ہیلپ لائن اور ایمرجنسی آپریشن سنٹر پولیس آفس کا افتتاح کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈ (ر) اعجاز احمد شاہ نے ڈاکٹر غضنفر مہدی کی سربراہی میں شیعہ علماء کے وفد سے محرم کے انتظامات پر تبادلہ خیال کیا۔
اسلام آباد: اٹلی کے سفیر مسٹر آندریاس فیراریس نے وفاقی وزیر دفاعی پیداوار مسز زبیدہ جلال سے ملاقات کررہے ہیں
اسلام آباد: وزیر مذہبی امور نور الحق قادری اور ایم این اے خواجہ شیراز محمود نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کر رہے ہیں
راولپنڈی: ڈپٹی کمشنر (ر) محمدانوارالحق انسداد ڈینگی مہم کے سلسلہ میں ڈھوک کشمیریوں کا دورہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ڈپٹی کمشنر (ر) محمدانوارالحق ضعیف اور نادار افراد کیلئے قائم محکمہ سماجی بہبود کے ادارے عافیت کا دورہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ڈپٹی کمشنر (ر) محمدانوارالحق ضعیف اور نادار افراد کیلئے قائم محکمہ سماجی بہبود کے ادارے عافیت کا دورہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد رکن قومی اسمبلی وچئیرمین قائم کمیٹی برائے داخلہ راجہ خرم نوازکو صدر آئی سی سی آئی وحید احمد شیلڈ پیش کررہے ہیں۔
لاہور: پنجاب یونیورسٹی ڈین فیکلٹی آف آرٹس اینڈ ہیومینٹیز پروفیسر ڈاکٹر عامرہ رضا کالج آف آرٹس اینڈ ڈیزائن میں منعقدہ تصویری نمائش دیکھ رہی ہیں۔
راولپنڈی: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار راجہ بازار راولپنڈی کی پناہ گاہ کے دورے کے موقع پر پناہ گاہ میں مقیم ایک بزرگ کی بات سن رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وز صحت ڈاکٹر یاسمین راشد محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
فیصل آباد، ایپکا کے زیراہتمام سرکاری ملازمین زرعی تحقیقاتی ادارے کے سامنے اپنے مطالبات کی منظوری کے لئے احتجاج کررہے ہیں
لاہور: صوبائی وزیرقانون راجہ بشارت سول سیکرٹریٹ میں محرم الحرام کے حوالے سے ڈی جی خان میں سکیورٹی کا جائزہ لینے کیلئے منعقدہ جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر برائے خصوصی تعلیم چوہدری محمد اخلاق ڈی جی پی آفس میں پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
لاہور: پاکستانی تاجر اور طلبہ تائیوان میں پاکستان کے یوم آزادی کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں شریک ہیں۔
لا ہور: سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور گورنر ہاؤس لاہور میں ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر ایڈ یٹرز اور کالم نگاروں سے ملاقات کررہے ہیں۔
کراچی: لاک ڈاؤن کے بعد ایس او پیز پرعمل درآمد کرتے ہوئے آرٹس کونسل میں ثقافتی سرگرمیوں کا آغاز ہوگیا۔
کراچی: لیاری شاہ عبدالطیف بھٹائی روڈ پر ایک دکاندار اپنی مدد آپ کے تحت صفائی کر رہا ہے۔
کراچی: نیا آباد میں پانی کی قلت کے باعث خواتین اور بچے دور دراز سے پانی بھر کر لے جارہے ہیں
کراچی: پراناحاجی کیمپ پر کورٹ کے احکامات کے باوجود نالے کی صفائی نہیں دکھائی دے رہی ۔
کراچی : آرٹس کونسل آف پاکستان میں فلم اسٹار آمنہ ملک اکتوبر سے شروع ہونے والے تھیٹر ان کہی 2020 کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
کراچی : مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف عامر محمود کیانی فردوس شمیم نقوی، خرم شیر زمان حلیم عادل شیخ کے ہمراہ پریس کانفرنس کررہے ہیں
کراچی :ترجمان سندھ حکومت وصوبائی مشیر قانون ماحولیات بیرسٹر مرتضی وہاب سندھ اسمبلی میں پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
کراچی :ترجمان سندھ حکومت وصوبائی مشیر قانون ماحولیات بیرسٹر مرتضی وہاب سندھ اسمبلی میں پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
راولپنڈی: ملک عشرت باری مرکزی چیف آرگنائزر پاکستان عالمی مشائخ کونسل کی والدہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کررہے ہیں۔
راولپنڈی محرم الحرام کی آمد کے حوالے سے ایک دکاندا علم تعزیے اور دیگر اشیاء فروخت کیلئے سجارہا ہے۔
راولپنڈی سکستھ روڈ پر پارک کئے گئے موٹر سائیکلوں کے باعث اکثر اوقات ٹریفک کی روانی میں تعطل رہتا ہے۔
راولپنڈی: صبح سویرے ہونیوالی بارش کے پانی کا ریلہ نالی سے گزر رہا ہے۔
راولپنڈی: میٹروٹریک پربسیں اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی عثمان ڈار اور مشیر خزانہ ڈاکٹرحفیظ شیخ ملا قات کررہے ہیں۔