Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 31 اگست 2020 کی تصاویر
لاہور:آئی.ی پنجاب شعیب دستگیر سی پی او کنٹرول روم کے دورے ..
لاہور:آئی.ی پنجاب شعیب دستگیر سی پی او کنٹرول روم کے دورے پر سکیورٹی انتظامات اور تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں۔
پیر
31
اگست
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پنجاب
پیر
31
اگست
2020
کی مزید تصاویر
لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار یوم عاشورہ پر قربان لائنز میں پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے ہیڈ آفس کے دورے کے دوران ڈیجیٹل کیمروں کے ذریع جلوسوں کیلیے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور:صوبائی دارلحکومت میں دوپہر کے وقت آسمان پر چھائے بادل خوبصورت منظر پیش کررہے ہیں۔
لاہور:صوبائی دارلحکومت میں دوپہر کے وقت آسمان پر چھائے بادل خوبصورت منظر پیش کررہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیراعلی آفس میں سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال یوم عاشورہ کے موقع پرننکانہ صاحب کے کنٹرول روم کا دورہ کررہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیرصحت ڈاکٹر یاسمین راشد فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی میں اہم اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور : صوبائی وزیر اوقاف سید سعید الحسن شاہ کوڈ پٹی کمشنر شاہد زمان لک نارووال محروم کنٹرول روم میں بریفنگ دے رہے ہیں۔
لاہور : صوبائی وزیر اوقاف سید سعید الحسن شاہ کوڈ پٹی کمشنر شاہد زمان لک نارووال محروم کنٹرول روم میں بریفنگ دے رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیرروائلڈ لائف وفشریز داشتمال اراضی پنجاب سید صمصام علی شاہ بخاری بابا فرید الدین مسعود گنج شکر کے مزار پر حاضری کے موقع پر پھول ڈال رہے ہیں۔
لاہور : جیلانی پارک میں صبح کے وقت شهری ورزش کررہے ہیں۔
لاہور: باغ جناح میں شہری کے وقت بیڈمنٹن کھیل رہے ہیں۔
راولپنڈی : جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہونیوالے پاک فوج کے صوبیدار ندیم ، سپاہی سلیم اور لانس نائیک مصور۔
کراچی : امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن ملیر یارمحمد گوٹھ میں بارش سے متاثر علاقے کا دورہ کرنے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو ر ہے ہیں۔
کراچی : امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن ملیر یارمحمد گوٹھ میں بارش سے متاثر علاقے کا دورہ کر رہے ہیں۔
کراچی: گورنرسندھ عمران اسماعیل یوم عاشورہ کے موقع پر مرکزی جلوس کی گزرگاہوں کا جائزہ لینے کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
کراچی: گورنرسندھ عمران اسماعیل یوم عاشورہ کے موقع پر مرکزی جلوس کی گزرگاہوں کا جائزہ لے رہے ہیں
کراچی: گورنرسندھ عمران اسماعیل یوم عاشورہ کے موقع پر مرکزی جلوس کی گزرگاہوں کا جائزہ لے رہے ہیں۔
راولپنڈی کمشنر راولپنڈی یوم عاشورہ کے مرکزی جلوس کی مانیٹرنگ کے عمل کا معائنہ کررہے ہیں ۔
راولپنڈی: یوم عاشورہ کے مرکزی جلوس میں عزادار زنجیرزنی کررہے ہیں۔
راولپنڈی: یوم عاشورہ کا مرکزی جلوس برآمد ہورہا ہے۔
راولپنڈی: یوم عاشورہ کا مرکزی جلوس برآمد ہورہا ہے۔
شیخوپورہ:ریسکیو 1122 کے کے اہلکار یوم عاشورہ کے موقع پرٹائیگر فورس کے رضا کاروں کو بطور ریسکیو اسکاوٹ کے طور پر خدمات سرانجام دینے کیلئے ضروری ہدایات دے رہے ہیں۔
لاہور: پولیس اہلکار دسویں محرم الحرام کے مرکزی جلوس کے راستے پر حفاظتی ڈیوٹی کر رہا ہے قریب ہی پاکستان کا پرچم بھی لہرارہا ہے۔
لاہور : ایک عزادارننھی بچی کو کندھوں پر اٹھائے دسویں محرم الحرام کے مرکزی جلوس میں شریک ہے
لاہور : دسویں محرم الحرام کا مرکزی جلوس اپنے روایتی راستے پر گامزن ہے۔
لاہور : دسویں محرم الحرام کا مرکزی جلوس اپنے روایتی راستے پر گامزن ہے۔
کراچی: پی اے ایف کی جانب سے بارش سے متاثرہ افراد میں امدادی اشیا تقسیم کی جارہی ہیں۔
کراچی: پی اے ایف کی جانب سے بارش سے متاثرہ افراد میں امدادی اشیا تقسیم کی جارہی ہیں۔
پشاور: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز سید ذوالفقارعلی بخاری سے ملاقات کے موقع پر روس کے اعزازی قونصل جنرل پشاور کی مشرقی اورنیٹل میوزیم پر بات چیت کر رہے ہیں۔