Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 9 ستمبر 2020 کی تصاویر
لا ہور: پیشہ ور بھکاری بچوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران چائلڈ ..
لا ہور: پیشہ ور بھکاری بچوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران چائلڈ پروٹیشن کے اہلکار نے ایک بھکاری بچے کو اپنی تحویل میں لیا ہوا ہے۔
بدھ
9
ستمبر
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
بدھ
9
ستمبر
2020
کی مزید تصاویر
ماسکو شنگھائی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس کے موقع پر وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی تاجکستان کے وزیر خارجہ سراج الدین مہر یدین سے ملاقات کے موقع پردوطرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال سمیت اہم علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں
ماسکو شنگھائی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس کے موقع پر وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی تاجکستان کے وزیر خارجہ سراج الدین مہر یدین سے ملاقات کے موقع پردوطرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال سمیت اہم علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں
ماسکو شنگھائی تعاون تنظیم کی وزرائے خارج کونسل کے اجلاس کے موقع پر وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی تاجکستان کے وزیر خارجہ سراج الدین مہریدین سے مصافحہ کررہے ہیں۔
کراچی : پریس کلب کے باہر 5سالہ زیادتی کے بعد ہونے والی بچی مرواہ کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے سرائیکی عوای تریمت تحریک کی جانب سے احتجاج کیا جارہا ہے۔
کراچی: گورنرسندھ عمران اسماعیل معصوم مرواہ کے والد اظہار تعزیت کررہے ہیں
کراچی : ہمدرد پاکستان کی سی ای او سعدیہ راشد برانڈ آف دی ایئر ایوارڈ وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم سے وصول کر رہی ہیں
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹوزرداری میر پور خاص میں پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں، وزیراعلی سندھ بھی موجود ہیں
کراچی : مہاجر قومی موومنٹ کے جنرل سیکرٹری عارف اعظم دیگر کے ہمراہ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرس کررہے ہیں
کراچی : بینک آف آزاد کشمیر اور جوبلی لائف انشورنس کمپنی کے درمیان معاہدے پر دستخطی تقریب میں جوبلی لائف انشورنس کے ہیڈ آف بینک انشورنس سید رضوان عزمی اور بینک آف آزادکمشیر کے کی سی او خاورسعید اور دیگر کا گروپ فوٹو
کراچی : صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور گورنر سندھ عمران اسماعیل کاروباری باری برادری کے افراد سے گورنر ہاؤس کراچی میں ملاقات کر رہے ہیں
کراچی : صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور گورنر سندھ عمران اسماعیل کاروباری برادری کے افراد سے گورنر ہاؤس کراچی میں ملاقات کر رہے ہیں
کراچی : صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی سے گورنر سندھ عمران اسماعیل گورنر ہاؤس کراچی میں ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان قدرتی گیس کی فراہمی سے متعلق سیمینار سے خطاب کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں سے متعلق قومی رابط کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے یواین ڈی پی کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور حویلی لکھا کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کررہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما مجتبی شجاع الرحمن کارکنوں کے ہمراہ پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی سالگرہ کی مناسبت سے کیک کاٹ رہے ہیں۔
لاہور:ایک محنت کش بچہ غبارے فروخت کررہا ہے۔
لاہور: حافظ آباد کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کررہے ہیں
لاہور: حقوق خلق مومنٹ کے مرکزی رہنما ڈاکٹر عمار جان پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور : سلطان پورہ کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کررہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر نجکاری محمد میاں سومر تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔
لاہور: صوبائی سیکرٹری کوآپریٹو پنجاب احمدرضا سرورگرین اینڈ کلین پاکستان پروگرام کے تحت ڈیفنس روڈ لاہور کے مقام پر پورا لگا کر دعا کررہے ہیں۔
لاہور : وفاقی وزیر نجکاری کمیشن کے سربراہ میاں محمد سومروسول سیکرٹریٹ میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور : صوبائی وزیرصحت و انسانی وسائل انصر مجید خان سے سیکرٹری لیبرمد عامر جان اور سیکرٹری لیبرویلفیئر بورڈ انیس الرحمان ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن بورڈ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: محکمہ تعلقات عامہ میں آئے مختلف یونیورسٹیوں کے طلبا و طالبات کا اراضی فرد سنٹر ضلع کچہری کے معلوماتی دورے کے بعد انچارج شاہ علیم کے ہمراہ گروپ فوٹو
لاہور: چیئر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیوروساره احمد گداگر بچوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
لا ہور: پیشہ ور بھکاری بچوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران چائلڈ پروٹیکشن کے اہلکار نے ایک بھکاری بچے کو اپنی تحویل میں لیا ہوا ہے۔
لا ہور: پیشہ ور بھکاری بچوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران چائلڈ پروٹیشن کے اہلکار نے ایک بھکاری بچے کو اپنی تحویل میں لیا ہوا ہے۔
لاہور : چیئر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیوروساره احمد پنجاب بھر میں پیشہ ور بھکاری بچوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
میر پور خاص: چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری بارش اور سیلاب سے متاثرہ اضلاع کے دورہ کے تیسرے روز پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
میر پور خاص: چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری بارش اور سیلاب سے متاثرہ اضلاع کے دورہ کے تیسرے روز پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
کراچی :15 ستمبر سے سکول کھلنے کے حوالے سے گورنمنٹ بوائز سیکنڈری بہارکالونی کی کلاس کی صفائی کی جارہی ہے۔
کراچی:شہری ایک سٹال سے پکوڑے خرید رہے ہیں۔
کراچی :حابی کیمپ لکڑ اگلی میں سیوریج کا پانی جمع ہے جس کے باعث مکینوں کو پریشانی کا سامنا رہتا ہے۔
کراچی:بھیم پورہ بلاول ولیج کے سامنے سیوریج کا پانی جمع ہے جس کے باعث مکینوں کو پریشانی کا سامنا رہتا ہے۔
کراچی : سول ہسپتال ایمرجنسی روڈ کے پاس سوریج کا پانی جمع ہے جس کے باعث شہروں کو پریشانی کا سامنا رہتا ہے۔
کراچی : پریس کلب کے باہر مرکز قومی زبان کی خواتین ورکرزقومی زبان کی حمایت میں احتجاج کر رہی ہیں
انقرہ:رکن خیبر پختونخوا اسمبلی سراج الدین خان ممبر آف پارلیمنٹ اور تر کی حکمران پارٹی کے نائب صدرعلی شاہین ترک پارلیمنٹ میں ظہرانے کی دعوت پر باہمی امور پر تبادلہ خیال کررہے ہیں۔
پشاور: پلوسی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہو نیوالے خواجہ سرای گل پانڑہ کی فائل فوٹو۔
اسلام آباد: توشہ خان ریفرنس، سابق صدر آصف علی زرداری کی نیب عدالت پیشی کے موقع پر پیپلز پارٹی کی خواتین اراکین اسمبلی نیب کورٹ کے باہر موجود ہیں
اسلام آباد: توشہ خان ریفرنس، سابق صدر آصف علی زرداری کی نیب عدالت پیشی کے موقع پر پیپلز پارٹی کی خواتین اراکین اسمبلی نیب کورٹ کے باہر موجود ہیں
اسلام آباد: توشہ خان ریفرنس، سابق صدر آصف علی زرداری کی نیب عدالت پیشی کے موقع پرپیپلز پارٹی کی خواتین اراکین اسمبلی نیب کورٹ کے باہر وکڑی کا نشان بنا رہی ہیں۔
لاہور: ایک خاتون کھانے پینے کی اشیاء فروخت کر رہی ہے۔
لاہور: ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ آل پاکستان مینارٹیز ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب میں شریک ہیں۔
لاہور : تاریخی عمارت چوبرجی "ملتان روڈ لاہور کے سبزہ زار خوبصورت منظر پیش کررہا ہے ۔
لاہور: بادشاہی مسجد پر چھائے بادلوں کا خوبصورت منظر۔