
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- بدھ 9 ستمبر 2020 کی تصاویر
- ماسکو شنگھائی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس ..
ماسکو شنگھائی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس کے موقع پر وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی تاجکستان کے وزیر خارجہ سراج الدین مہر یدین سے ملاقات کے موقع پردوطرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال سمیت اہم علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں
بدھ 9 ستمبر 2020 کی مزید تصاویر

کراچی : صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی سے گورنر سندھ عمران اسماعیل گورنر ہاؤس کراچی میں ملاقات کر رہے ہیں۔

لاہور : وفاقی وزیر نجکاری کمیشن کے سربراہ میاں محمد سومروسول سیکرٹریٹ میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔