Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 17 ستمبر 2020 کی تصاویر
راولپنڈی: ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) محمد انوار الحق انسداد پولیو ..
راولپنڈی: ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) محمد انوار الحق انسداد پولیو مہم کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
جمعرات
17
ستمبر
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پولیو
جمعرات
17
ستمبر
2020
کی مزید تصاویر
کراچی: سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون ، ماحولیات وساحلی تر قی پیرسٹر مرتضی وہاب پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
کراچی: سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون ، ماحولیات وساحلی تر قی پیرسٹر مرتضی وہاب پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
کراچی: سندھ حکومت کے تر جمان مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی تر قی پیرسٹر مرتضی وہاب شاہ فیصل ٹاون میں صبااختر اربن فاریسٹ پارک کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور : خواتین الحمرا میں خطاطی کی نمائش دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: سعودی عرب کی جانب سے سفری پابندیوں میں نرمی کے باعث سعودی عرب جانے خواہشمند ٹکٹ کے حصول کے کوشاں ہیں۔
لاہور: لاہور سیالکوٹ موٹر وے پر زیادتی کے واقعے کے خلاف جماعت اسلامی کے کارکنوں نے سیون کلب کے باہر دھرنا دے رکھا ہے۔
لاہور: لاہور سیالکوٹ موٹروے پر زیادتی کے واقعے کے خلاف جماعت اسلامی کے کارکنوں نے سیون کلب کے باہر دھرنا دے رکھا ہے۔
لاہور:لاہور ہائی کورٹ میں منعقدہ قومی زبان وکلاء کنونشن میں چوہدری ذوالفقار ایڈوکیٹ ،ڈاکٹر شاہ نصیر، نصر الله اولکھ و دیگر شریک ہیں۔
لاہور: نجی این جی او کی نمائندہ بشری خالق پریس کانفرنس کررہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت الحمرا میں خطاطی کے مقابلے اور نمائش کا افتتاح کرنے کے بعد دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور : صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت الحمرا میں خطاطی کے مقابلے اور نمائش کا افتتاح کرنے کے بعد دورہ کر رہے ہیں۔
لا ہور الحمر میں منعقدہ خطاطی کی نمائش دیکھنے آنے والی لڑکیاں سیلفی بنارہی ہیں ۔
لاہور : ایک لڑکی الحمرا میں منعقدہ خطاطی کی نمائش دیکھ رہی ہے۔
لاہور: سماجی تنظیم کی جانب سے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کیا جارہا ہے۔
لاہور نجی یونیورسٹی کے طلباء لا ہور سیالکوٹ موٹروے پر ہونے والے زیادتی کے واقعے کے خلاف احتجاج کررہے ہیں۔
راولپنڈی:تنظیم پاسبان وطن کی جانب سے بانی پاکستان قائد اعظم محمدعلی جناح کی برسی کی تقریب میں عبدالوحید کو تنظیم پاسبان وطن کے نائب صدرعرفان صدیقی پگڑی پہنا رہے ہیں۔
اسلام آباد:مخدوم ہاؤس بری امام میں اتحاد امت کانفرنس سے حکیم سید محمد سہارنپوری خطاب کررہے ہیں۔
راولپنڈی: یونائیٹڈ انٹرنیشنل گروپ کے چیئرمین میاں شاہد ایک تقریب میں ڈاکٹرمرتضی مغل کو ایوارڈ دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے بحری امورعلی زیدی سے وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار ملاقات کر رہے ہیں۔
راولا کوٹ :صدر آزادکشمیر سردار مسعودخان گلہ روڈ کی پختگی کے سنگ بنیاد کا افتتاح کررہے ہیں۔
راولا کوٹ :صدر آزادکشمیر سردار مسعودخان تھوراڑ میں منعقدہ تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔
لاہور : لا ہورٹیکس بار کے نومنتخب صدرعلی احسن رانا اور دیگر عہدیداروں کا گروپ فوٹو۔
لاہور سیکرٹری پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ پنجاب عمران سکندر بلوچ اسپیشل سیکرٹری پلانگ اینڈ ڈویلپمنٹ کے پی کے عامر سلطان ترین کو شیلڈ پیش کررہے ہیں۔
کراچی : کھوڑی گارڈن مارکیٹ میں سوریج کا پانی جمع ہے جس وجہ سے شہری اور دوکانداروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
کراچی : کھوڑی گارڈن مارکیٹ میں سوریج کا پانی جمع ہے جس وجہ سے شہری اور دوکانداروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
کراچی:گرمی کے باعث شہری بڑی تعداد میں سی ویو کے ساحل پر سمندر کی لہروں سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔
کراچی:گرمی کے باعث شہری بڑی تعداد میں سی ویو کے ساحل پر سمندر کی لہروں سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔
کراچی: لیاری کھڈا مارکیٹ کے رہائشی پانی کی قلت کے سبب ماڑی پور روڈ سے پانی بھرنے پرمجبور ہیں۔
کراچی :ماڑی پور روڈ کے ساتھ گزرنے والے سرکلر ریلوے ٹریک کا از سر نو تعمیر کا کام جاری ہے۔
کراچی : شہر قائد پر چھائے بادل خوبصورت منظر پیش کررہے ہیں۔
کراچی : شہر قائد پر چھائے بادل خوبصورت منظر پیش کررہے ہیں۔
ہری پور:وزیراعظم عمران خان پاک آسٹریافیکوچ شول انسٹیٹیوٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔
لاہور سینئرفوٹو جرنلسٹ عابد حسین کے بھائی کی وفات پر سابق ایم پی اے حاجی امداد حسین اہلخانہ سے اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کررہے ہیں۔
لاہور:صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت وزراء کمیٹی برائے سموگ کنٹرول کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور:صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات سردار آصف اور وزیرخزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت نیاپاکستان کی منزلیں آسان پروگرام کی چھٹی صوبائی سٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور : صوبائی وزیرانسانی حقوق اعجاز عالم آگسٹین پنجاب میں مسیحی شادیوں کے حوالے سے ڈرافٹ کوحتمی شکل دینے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال کا چینی کمپنی رائزن انرجی کے جنرل میجر گروڈن گاو کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کی سی پی او لاہور کے ہمراہ سوشل میڈیا پرلڑکی کو ہراساں کرنے کے معاملے پر پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
اسلام آباد: آئی جی اسلام آباد محمد عامرذوالفقار خان ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلے میں ہونے والے جلسے کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔