Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 21 ستمبر 2020 کی تصاویر
لاہور: تحریک وحدت اسلامی پاکستان کے چیئر مین صاحبزادہ پرویز ..
لاہور: تحریک وحدت اسلامی پاکستان کے چیئر مین صاحبزادہ پرویز اکبر ساقی پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
پیر
21
ستمبر
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
پیر
21
ستمبر
2020
کی مزید تصاویر
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے صوبائی وزیراقلیتی امور اعجاز عالم گورنر ہاؤس میں ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے اسلم گل خطاب کررہے ہیں۔
لاہور : پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹوزرداری کی سالگرہ کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں خواتین شریک ہیں۔
لاہور: پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹوزرداری کی سالگرہ کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں شر یک لڑکیاں سیلفی لے رہی ہیں۔
کراچی : سی ای او جاز عامر ابراہیم جاز ڈیجیٹل ہاؤس کراچی کا افتتاح کررہے ہیں۔
راولپنڈی: عالمی یوم امن کے سلسلے میں لائیز کلب انٹرنیشنل اور پنجاب آرٹس کونسل کے اشتراک سے منعقدہ امن سیمینار میں ڈائر یکٹر وقار احمد عظمت اللہ سلطان اور دیگر موجود ہیں ۔
راولپنڈی ، ڈائریکٹر وقار احمد عظمت اللہ سلطان سبطین رضالونی، اخلاق زیدی اور دیگر عالمی یوم امن کے سلسلے میں لائیز کلب انٹرنیشنل اور پنجاب آرٹس کونسل کے اشتراک سے منعقدہ پوسٹرز کی نمائش دیکھ رہے ہیں ۔
لا ہور: سینئر صوبائی وزیر عبد العلیم خان قومی پولیو مہم میں بچوں کو قطرے پلارہے ہیں۔
لاہور : صوبائی وزریر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی یونیورسٹی میں ورلڈ الزائمرزڈے کے حوالہ سے آگاہی سیمینار کے شرکاء سے خطاب کررہی ہیں۔
لاہور: ڈی جی پی آر میں آئے سٹوڈنٹس کے وفد کا ٹی وی کے مشہور اداکار حسیب پاشا کے ساتھ ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
لاہور : خواجہ سرا مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرے کے دوران کھانا کھارہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی ہائیکورٹ پیشی کے موقع پر اظہاریکجہتی کیلئے آئے اراکین اسمبلی اور کارکنان ہائی کورٹ کے باہر جمع ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی ہائی کورٹ میں پیشی کے موقع پر پارٹی کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطاء الله تارڑ اور دیگر اظہاریکجہتی کیلئے آرہے ہیں۔
لاہور سعودی عرب جانے کیلئے ٹکٹ کے حصول کیلئے دوسرے شہروں سے آئے مسافرٹکٹ نہ ملنے پر پی آئی اے کے دفتر کے باہر احتجاج کررہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف ہائیکورٹ پیشی کے موقع پر ہاتھ ہلا کر کارکنوں نے کے نعروں کا جواب دے رہے ہیں۔
لا ہور: مسلم لیگ (ن) کے کارکنان پارٹی صدر شہباز شریف کی ہائیکورٹ پیشی کے موقع پر ان کی گاڑی کے گرد جمع ہوکر نعرے لگار ہے ہیں
لا ہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف ہائی کورٹ میں پیشی کیلئے آرہے ہیں۔
لا ہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف ہائی کورٹ میں پیشی کیلئے آرہے ہیں۔
لا ہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف ہائی کورٹ میں پیشی کیلئے آرہے ہیں۔
لاہور:شہری الحمرا میں جاری نمائش دیکھ رہے ہیں
لاہور: ایک خاتون الحرامیں نمائش دیکھ رہی ہے۔
لاہور: ایک لڑکی الحمرا میں جاری نمائش دیکھ رہی ہے۔