Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 23 ستمبر 2020 کی تصاویر
خیر پور: خیر پور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے انتخابات ..
خیر پور: خیر پور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے انتخابات کے بعد بلا مقابلہ نومنتخب صدر شبنم ظفر سینئر نائب صدر پردیپ کمار اور دیگر ممبران کا گروپ فوٹو
بدھ
23
ستمبر
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
عام انتخابات 2018
بدھ
23
ستمبر
2020
کی مزید تصاویر
مظفرآباد:صدرآزاد کشمیر سردار مسعود خان سے قائم مقام صوبائی کمشنر بوائز سکا وٹس ایسوی ایشن اے جے کے راجہ روشن جو ہر ملاقات کررہے ہیں۔
مظفرآباد:صدرآزاد کشمیر سردار مسعودخان سے چئیرمین اے جے کے پبلک سروس کمیشن ائیر مارشل (ر) مسعوداختر ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اسلام ہائیکورٹ پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
اسلام آباد مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اسلام ہائیکورٹ پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
لاہور : مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف ماڈل ٹاؤن سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
لاہور : مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف ماڈل ٹاؤن سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
لاہور : مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف ماڈل ٹاؤن سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
لاہور: بادامی باغ سبزی منڈی میں ٹرانسفارمرز مین پر پڑا ہے جوکسی بھی حادثے کا باعث بن سکتا ہے۔
لاہور گڑھی شاہو چوک میں محنت کش پھولوں کے گجرے فروخت کرنے کیلئے بیٹھے ہیں۔
لاہور : خانہ بدوش خواتین اونٹنی کا دودھ فروخت کررہی ہیں۔
لاہور: سبزی منڈی میں ایک محنت کش خاتون لہسن فروخت کر رہی ہے۔
لاہور: ایک محنت کش بچہ گھڑیاں فروخت کررہا ہے۔
لاہور: منڈی میں بچیاں سبزیاں فروخت کرنے کیلیے بیٹھی ہیں۔
لاہور محکمہ تعلقات عامہ میں مختلف یونیورسٹیوں کے طلبہ و طالبات کا پاکستان ٹیلی ویژن کے پروڈیوسر پی آر او محمد شکیل ملک کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی سالگرہ کے حوالے ماڈل ٹاؤن میں منعقدہ تقریب میں لیگی رہنما پرویز ملک، شائستہ پرویز خواجہ عمران نذیر اور رانا مبشر سمیت دیگر کیک کاٹ رہے ہیں۔
لاہور : مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کی سالگرہ کا کیک کاٹنے کے حوالے منعقدہ تقریب میں پارٹی قائد نواز شریف کی صحتیابی اور شہباز شریف کی درازی عمر کیلئے دعا کی جارہی ہے۔
لاہور : صوبائی وزیرحفظ ماحولیات محمد رضوان ماحولیاتی آلودگی پرکام کرنے والی فلاحی تنظیموں کے نمائندگان سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال صوبے کے صنعتی مراکز کی آبادکاری اور ترقیاتی کاموں پر پیش رفت کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن وانفارمیشن ٹیکنالوجی راجہ یاسرہمایوں ڈی جی پی آر آفس میں اے پی سی کے مقاصد اور میاں نواز شریف کے خفیہ ایجنڈے کے حوالے سے پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
اسلام آباد : سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے قطر کے سفیر شیخ سعود بن عبدالرحمن بن فيصل الثانی ملا قات کررہے ہیں۔
کراچی: چئیر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری مخدوم عقیل الزماں مرحوم کی وفات پر فاتحہ خوانی کررہے ہیں۔
کراچی :سیکرٹری بلدیات نجم احمد شاہ کے ڈی اے کی کارکردگی کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کررہے ہیں
کراچی: پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین پاکستان ہوئس میں پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں
کراچی: پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین پاکستان ہوئس میں پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں
کراچی: وزیراعلی سندھ سید مرادعلی شاہ سندھ میں کورونا کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف بہارہ کہو کے مقام پر استقبال کر نیوالے کارکنوں کے نعروں کا جواب دے رہی ہیں۔
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف بہارہ کہو کے مقام پر استقبال کر نیوالے کارکنوں کے نعروں کا جواب دے رہی ہیں۔