Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 13 اکتوبر 2020 کی تصاویر
لاہور، سیکورٹی اہلکار قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو احتساب ..
لاہور، سیکورٹی اہلکار قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو احتساب عدالت میں پیشی کے بعد واپس لے جا رہے ہیں۔
منگل
13
اکتوبر
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
شہباز شریف
عدالت
منگل
13
اکتوبر
2020
کی مزید تصاویر
لاہور، گورنمنٹ اسلامیہ کالج سول لائنز کے باہر طلباء اور ان کے اہلخانہ میرٹ لسٹیں دیکھ رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، نیشنل سٹیڈیم میں منعقدہ تربیتی کیمپ میں خواتین کھلاڑی وارم آپ میچ کھیل رہی ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ سندھ کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی مزار قائد پر حاضری دینے کیلئے آ رہے ہیں۔
اسلام آباد، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کا کراچی بار ایسوسی ایشن کے وکلاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد، وزیراعظم کے مشیر عثمان ڈار پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور،پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز احتساب عدالت میں پیشی کے بعد کارکنوں کے نعروں کا ہاتھ لہرا کر جواب دے رہے ہیں۔
کراچی، جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر میں ڈاکٹر کی ہڑتال کے بعد او پی ڈی بند ہونے پر شہری اپنے مریضوں کو دیگر ہسپتالوں میں منتقل کرنے کیلئے لے جا رہے ہیں۔
اسلام آباد،ایک خاتون اسلام آباد ٹریفک پولیس آفس سیکٹر ایف 8 میں متعدد کورونا کیسز سامنے آنے کے بعد سیل کئے جانے سے متعلق نوٹس پڑھ رہی ہیں۔
اسلام آباد، بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کاشتکاروں کو زرعی مشینری فراہم کرنے اور ای کریڈٹ سکیم کے تحت چیک دینے کی تقریب کے موقع پر جدید ڈرل مشین کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کاشتکاروں کو زرعی مشینری فراہم کرنے اور ای کریڈٹ سکیم کے تحت چیک دینے کی تقریب کے موقع پر کاشتکار کو چیک دے رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کاشتکاروں کو زرعی مشینری فراہم کرنے اور ای کریڈٹ سکیم کے تحت چیک دینے کی تقریب کے موقع پر خاتون کو چیک دے رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر ریلوے شیخ رشید احمد وزیراعظم عمران خان کو اپنی کتاب لال حویلی سے اقوام متحدہ تک پیش کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے رہنما سمیع اللہ سے پارٹی رہنما سلیم رضا ملاقات کر رہے ہیں
کابل، افغانستان میں پاکستان کے سفیر منصور احمد خان افغان وزیر خارجہ حنیف اتمر سے ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، ملیر پل کے نیچے خانہ بدوشوں نے ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، نابینا افراد اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچین ٹرنر وزارت خارجہ میں ملاقات کر رہے ہیں۔
شیخوپورہ، رکن پنجاب اسمبلی سردار مہندرپال سنگھ دورہ شیخوپورہ کے دوران ڈی پی او مبشر میکن سے ملاقات کررہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کی قیادت سے اظہار یکجہتی کیلئے آنے والا کارکن گلے میں سبزیاں، روٹی اور آٹا ڈال کر مہنگائی کیخلاف احتجاج کر رہا ہے۔
لاہور، ٹائیگر فورس کے رضاکار اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور، نیشنل کالج آف آرٹس کے صحن میں بیٹھی طالبات ڈرائنگ کر رہی ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی پیشی کے موقع پر احتساب عدالت جانے والے راستوں کو بیرئیر لگا کر بند کیا ہوا ہے۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر اظہار یکجہتی کیلئے آئے کارکن نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور، پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کو احتساب عدالت میں پیشی کیلئے لایا جا رہا ہے۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکرٹری جنرل عطاء اللہ تارڑ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔ مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز ووٹ کو عزت دو پاسبان بننے والے پی پی 162 کے کارکنان سے مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹائون میں ملاقات کر رہی ہیں۔
لاہور، کاریگر بچے مقامی دکان پر بچوں کی گاڑیوں کی مرمت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے دوران جاری خیبرپختونخوا اور سندھ کی ٹیموں کے درمیان جاری میچ کا ایک منظر۔
اسلام آباد، مختلف ممالک کے سفراء صدر عارف علوی کو اپنی اسناد پیش کر رہے ہیں۔