Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 14 اکتوبر 2020 کی تصاویر
لاہور، شادباغ کی رہائشی خواتین مقامی پولیس سے انصاف نہ ملنے ..
لاہور، شادباغ کی رہائشی خواتین مقامی پولیس سے انصاف نہ ملنے پر مال روڈ پر سڑک بلاک کر کے احتجاج کر رہی ہیں۔
بدھ
14
اکتوبر
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
احتجاج
پولیس
سڑک
بدھ
14
اکتوبر
2020
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، آزاد جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والی لیڈی ہیلتھ ورکرز ڈی چوک میں اپنے مطالبات کے حق میں دھرنا دیئے بیٹھی ہیں۔
راولپنڈی، ہیلتھ ملازمین ڈینگی سے بچائو کیلئے اینٹی ڈینگی سپرے کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نیشنل پریس کلب کے باہر کراچی رائٹس کیلئے نکالی گئی احتجاجی ریلی سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، باٹاپور کے علاقے میں ایک خاتون اپنے بچے کو کاندھے پر بٹھا کر اینٹوں کے بٹھے پر کام کر رہی ہیں۔
گوجرانوالہ، مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں ۔ شاہد خاقان عباسی، رانا ثناء اللہ اور دیگر بھی موجود ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک چیف منسٹر فنڈ برائے کورونا کنٹرول کیلئے سرکاری افسران و ملازمین کی جانب سے امداد کا چیک پیش کر رہے ہیں۔
حیدرآباد، سندھ ترقی پسند پارٹی کی احتجاج کی کال پر قاسم آباد میں دکانیں بند پڑی ہیں۔
اسلام آباد، آل پاکستان کلرکل ایسوسی ایشن کے ارکان جناح ایونیو پر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
حیدرآباد، سول ہسپتال کی او پی ڈی بند ہونے کے باعث مریض او پی ڈی میں پریشان کھڑے ہیں۔
حیدرآباد، سول ہسپتال کے ڈاکٹرز او پی ڈی بند کر کے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے عظمی گل کی قیادت میں وفد کی ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
ڈیرہ غازی خان، نواحی دیہات میں ایک بلوچ گھڑ سوار اپنے گھوڑے کی سواری کرتے ہوئے جا رہا ہے۔
چارسدہ، امیر جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمن جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان ترقیاتی اقدامات سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے سینیٹر فیصل جاوید خان اور سینیٹر زیشان خانزادہ ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔ وفاقی وزیر برائے خوراک فخر امام اور وفاقی وزیر برائے انڈسٹریز حماد اظہر بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور، وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔ وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد بھی ہمراہ ہیں۔
کوئٹہ، سیکورٹی اہلکار سمنگلی روڈ پر دھماکے والی جگہ سے شواہد اکٹھے کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، چئیرمین پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر شہریار آفریدی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان سروسز ہسپتال میں نئے ڈائلسز سیٹ اپ کیلئے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، پاکستان واپڈا ایمپلائز پیغام یونین کے زیر اہتمام ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں واپڈا ہائوس کے باہر دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔
لاہور، قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، ایک کاریگر سڑک کنارے شہریوں کی توجہ حاصل کرنے کیلئے کھلونے رکھ رہا ہے۔
راولپنڈی، پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں جاری نیشنل ٹونٹی کپ میں ناردرن اور سندھ کی ٹیموں کے درمیان میچ جاری ہے۔
ملتان، وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ٹینک چوک میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب سے مصری سفیر ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ قومی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ قومی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، وفاقی وزیر تعلیم شفقت سعید نیشنل اکیڈمی آف پرفامنگ آرٹس میں چئیرمین طارق کرمانی اور بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
حیدرآباد، بائی پاس کے قریب ایک کسان کھیتی باڑی میں مصروف ہے۔
اسلام آباد، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کا ملاقات کیلئے آنے والے راولپنڈی بار ایسوسی ایشن کے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کو پیمرا کے کام کرنے کے طریقوں سے متعلق بریفنگ دی جا رہی ہے۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر میری ٹائم افیئرز علی زیدی حکومتی املاک کی فروخت سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔ پرائیوٹائزیشن کے وزیر محمد میاں سومرو بھی موجود ہیں۔