Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 24 اکتوبر 2020 کی تصاویر
کراچی، وفاقی وزیر پلاننگ اسد عمر متحدہ قومی موومنٹ کے ڈسٹرکٹ ..
کراچی، وفاقی وزیر پلاننگ اسد عمر متحدہ قومی موومنٹ کے ڈسٹرکٹ آفس میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
ہفتہ
24
اکتوبر
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
متحدہ قومی موومنٹ
اسد عمر
ہفتہ
24
اکتوبر
2020
کی مزید تصاویر
لاہور، اورنج لائن میٹرو ٹرین کے انارکلی سٹیشن کے اندرونی حصے کا ایک خوبصورت مںظر۔
لاہور، اورنج لائن میٹرو ٹرین کے انارکلی سٹیشن کے اندرونی حصے کا ایک خوبصورت مںظر۔
پشاور، صوبائی وزیر برائے محنت و ثقافت شوکت یوسفزئی کا قبائلی خواتین کے مسائل سے متعلق منعقدہ سیمینار کے بعد شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
میانوالی، وزیراعظم عمران خان کو کیڈٹ کالج عیسی خیل میں مختلف منصوبوں پر بریفنگ دی جا رہی ہے۔
میانوالی، وزیراعظم عمران خان عیسی خیل میں تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
میانوالی، وزیراعظم عمران خان عیسی خیل میں انسداد پولیو مہم کا آغاز کر رہے ہیں۔
کراچی، پریس کلب کے سامنے وائس آف مسنگ پرسن کے ارکان لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔
کراچی، پریس کلب کے سامنے وائس آف مسنگ پرسن کے ارکان لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔
کراچی، پریس کلب کے سامنے سول سوسائٹی اور مسیحی برادری کے ارکان بچیوں کے ساتھ جنسی درندگی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
منڈی بہائوالدین، امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق حکومتی ناکامی اور مہنگائی و بیروزگاری کیخلاف تحریک کے پہلے جلسے سے خطاب کر رہے ہیں۔
سکھر، پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید احمد شاہ نیب عدالت میں پیشی کے بعد صحافیوں سے کر رہے ہیں۔
سکھر، پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید احمد شاہ نیب عدالت میں پیشی کے موقع پر کارکنوں کے نعروں کا روایتی انداز میں جواب دے رہے ہیں۔
سکردو، چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری مہدی آباد میں کارنر میٹنگ سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، چئیرمین کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی آرٹس کونسل میں تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
حیدرآباد، بھٹائی گورنمنٹ ہسپتال میں ڈاکٹرز ایک شہری کا کورونا ٹیسٹ کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے رُکن پنجاب اسمبلی میاں جلیل احمد شرقپوری ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے رُکن پنجاب اسمبلی فیصل خان نیازی ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی اپنے صاحبزادے حافظ سعید جمالی کی تقریب تکمیل حفظ قرآن کریم کے موقع پر تصویر۔
کراچی، پریس کلب کے باہر گلشن حدید میں اغواء ہونے والے شہزاد منگڑو کے لواحقین بازیابی کیلئے احتجاج کر رہے ہیں۔
کراچی، مائی کلاچی روڈ سے خواتین ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ٹرک پر ہجوم کی صورت میں بیٹھ کر جا رہی ہیں۔
کراچی، پبلک ٹرانسپورٹ کی کمی کے باعث شہر قائد میں خواتین نے اپنی سواری موٹرسائیکل کو ترجیح دینا شروع کر دیا ہے، زیر نظر تصویر میں بھی ایک خاتون اپنے بچوں کے ہمراہ منزل کی جانب رواں دواں ہے۔
کراچی، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے گورنر سندھ عمران اسماعیل ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، چیف آف ائیر سٹاف ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں طلباء سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، ایک شخص کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کرتے ہوئے سنگھ پورہ سبزی منڈی کے داخلی راستے پر ہاتھ دھو رہا ہے۔
لاہور، صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
اٹک، آر پی او راولپنڈی عمران احمد دورہ اٹک کے موقع پر پولیس تھانہ اٹک سٹی کے کاغذات کی جانچ پڑتال کر رہے ہیں۔
لاہور، ٹیسٹ رن کے دوران اورنج لائن میٹرو ٹرین باغبانپورہ کے علاقے سے گزر رہی ہے۔ ٹرین کا آج اتوار کو باضابطہ افتتاح کیا جائے گا۔
لاہور، ایک ضیعف العمر محنت کش خاتون سنگھ پورہ سبزی منڈی میں پیاز چھانٹی کر رہی ہے۔
لاہور، لیگی رہنما نے مریم نواز کی تصویر والا کیک اُٹھا رکھا ہے ، مریم نواز نے لاہور سے کوئٹہ سفر کے دوران جہاز میں اپنی سالگرہ کا کیک کاٹا۔
لاہور، وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ریلوے ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک اشیائے ضروریہ کی قیمتوں اور دستیابی کا جائزہ لینے کیلئے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، چئیرمین پیمرا محمد سلیم بیگ سندس فائونڈیشن کے دورہ کے موقع پر تھیلیسیمیا کے مریض بچے کو گفٹ دے رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی کوئٹہ روانگی کے موقع پر ائیرپورٹ پر جمع ہونے والے حمایتی ان کے حق میں نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کوئٹہ روانگی سے قبل ائیرپورٹ پر شہریوں اور پارٹی رہنمائوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور، ایک ماہ کی بندش کے بعد بی آر ٹی سروس کی گاڑیاں اپنے مقررہ روٹ پر رواں دواں ہیں۔
کراچی، صدر مملکت عارف علوی وفاقی اُردو یونیورسٹی کے 44 ویں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
ملتان، شہری شمس آباد میں سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کی جانب سے لگائے گئے سستا بازار سے خریداری کر رہے ہیں
ملتان، ایک شہری سستا بازار کے داخلی راستے پر لگی ریٹ لسٹ کا جائزہ لے رہا ہے۔
اسلام آباد، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا دفتر خارجہ میں افغان ویلوسی جرگہ سپیکر رحمان رحمانی اور وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دفتر خارجہ میں اسپیکر افغان سیلوسی جرگہ رحمان رحمانی سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سپیکر ویلوسی جرگہ رحمان رحمانی کے وفد کے ہمراہ دفتر خارجہ آمد پر استقبال کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، چیف آف ائیر سٹاف ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے دورے کے موقع پر پودا لگا رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم کے مشیر شہباز گل پی آئی ڈی میڈیا سینٹر میں کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی گرفتاری سے متعلق پریس کانفرنس کے دوران دستاویزات دکھا رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم کے مشیر شہباز گل پی آئی ڈی میڈیا سینٹر میں کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی گرفتاری سے متعلق پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔