
MQM - Urdu News
متحدہ قومی موومنٹ ۔ متعلقہ خبریں

-
سابق میئر کراچی وسیم اختر کی لاہور میں مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق سے اہم ملاقات
ماضی میں کراچی کی سیاست میں متحرک رہنے والی کئی اہم شخصیات نے اپنے نئے سیاسی کردار کے لئے بھاگ دوڑ شروع کردی،ذرائع
جمعہ 15 اگست 2025 - -
تین روزہ سولر انرجی نمائش کا افتتاح کردیا گیا
اوکلے گروپ عوام کو معیاری اور جدید سولر سسٹم فراہم کررہا ہے کریم چارانیا
جمعہ 15 اگست 2025 - -
اٹک پولیس نے مسلح ہو کر کار سرکار میں مداخلت کرنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے پر 5 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا
جمعہ 15 اگست 2025 - -
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی چہلم حضرت امام حسینؓ کے جلوس میں شرکت
جمعہ 15 اگست 2025 - -
محکمہ انسانی حقوق سندھ نے نوجوانوں کو انسانی حقوق کے فروغ اور تحفظ کیلئے بااختیار بنانے کیلئے متعدد اقدامات کئے ، راجویر سنگھ سوڈھا
جمعہ 15 اگست 2025 -
متحدہ قومی موومنٹ سے متعلقہ تصاویر
-
زندگی کو امام حسین ؓکی تعلیمات کے مطابق ڈھالنا ہی حقیقی کامیابی ہے،گورنر سندھ
کامران خان ٹیسوری کی چہلم امام حسینؓ کے جلوس میں شرکت، مذہبی ہم آہنگی اور عقیدت کا مظاہرہ
جمعہ 15 اگست 2025 - -
ویں پیغامِ امن کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ، اہم شخصیات کی شرکت
پیغامِ امن جیسے ٹورنامنٹس نوجوان نسل کے کردار سازی کے لیے سنگ میل ہیں،آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن
جمعہ 15 اگست 2025 - -
گورنر سندھ کے متنازع بیانات جمہوریت پر حملہ اور کراچی کے عوام کی توہین ہے ، پاکستان تحریک انصاف
جمعہ 15 اگست 2025 - -
15 اگست کو یوم سیاہ منا کر کشمیریوں نے آزادی کی خواہش دنیا کے سامنے رکھ دی، مقررین
جمعہ 15 اگست 2025 - -
امیرجماعت اسلامی کراچی نے لانڈھی ٹائون کی مختلف یوسیز میں مزید 3 پارکوںکا افتتاح کردیا
جمعہ 15 اگست 2025 - -
ایم کیو ایم پاکستان کی مرکزی کمیٹی کی سینیٹر سید فیصل سبزواری کو ہلالِ امتیاز ملنے پر مبارکباد
جمعہ 15 اگست 2025 -
-
اسٹیٹ آفس کراچی میں جشن آزادی اور معرکہ حق کے حوالے سے خصوصی تقریب
ہم سب اس پرچم کے سائے تلے ایک ہیں اوراس عزم کااعادہ کرتے ہیں کہ ملک کی تعمیراور ترقی میں اپنا کردارادا کریں گے، مقررین
جمعرات 14 اگست 2025 - -
معرکہ حق جشن آزادی کی تقریبات منعقد کرنے کا اپنا وعدہ پورا کردیا ، گورنرسند ھ
تقریبات میں تاریخ کا سب سے بڑا ڈیجیٹل اسٹیج، قومی پرچم اور بہت سے شوز منعقد کئے، قرآن خوانی کے بعد گفتگو
جمعرات 14 اگست 2025 - -
قوم نے اتحاد، یقین، تنظیم اور انتھک جدو جہد کے عزم کی تجدید کے ساتھ 78واں جشن آزادی اور معرکہ حق بھرپور جوش و جذبہ سے منایا
جمعرات 14 اگست 2025 - -
سندھ کے بجٹ کا 97 فیصد دینے والے شہر قائد پر پیسہ نہیں لگایا جاتا، خالد مقبول
صوبے پر 17 سال سے ایک ہی پارٹی حکومت کررہی ہے لیکن کراچی کی حالت نہیں بدل سکی، رہنما ایم کیو ایم پاکستان کی میڈیا سے گفتگو
جمعرات 14 اگست 2025 - -
ہمیں نئی نسل کو شعور دینا ہوگا پاکستان کی تعمیر و ترقی میں ان کا کردار نہایت اہم ہے،سید رحمت شاہ
جمعرات 14 اگست 2025 - -
کراچی سمیت ملک کی ترقی اور خوشحالی کے لیے کام کرتے رہیں گے،بیرسٹرمرتضیٰ وہاب
ہم نے منوایا کہ کام کون کرتا ہے اور صرف بات کون کرتا ہے، میئر کراچی کا یوم آزادی پر مزار قائد پر خطاب
جمعرات 14 اگست 2025 - -
بد قسمتی سے آج ایوانوں میں چند افراد کا راج ہی:خالد مقبول صدیقی
ایک طرف وہ طبقہ ہے جو 100 فیصد دیتا ہے، دوسری طرف وہ طبقہ ہے کہ جو 100 فیصد خرچ کرتا ہے،چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان
جمعرات 14 اگست 2025 - -
ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی 79واں یوم آزادی وجشن معرکہ حق ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا
جمعرات 14 اگست 2025 - -
بد قسمتی سے آج ایوانوں میں چند افراد کا راج ہی:خالد مقبول صدیقی
ہم جشن آزادی کو مشن آزادی سمجھ کر مناتے ہیں، یہ آزادی ایک الگ طرح سے منائی جارہی ہے،بیان
جمعرات 14 اگست 2025 -
Latest News about MQM in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about MQM. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
متحدہ قومی موومنٹ سے متعلقہ مضامین
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
پیپلز پارٹی قیام امن اور معاشی ترقی کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرے
-
احتساب کے نام پر تحریکِ انصاف کا ”یو ٹرن“
میگا کرپشن اسکینڈلز میں ملوث عناصر سے لوٹی گئی دولت واپس نہ لے سکنا سوالیہ نشان ہے
-
نیا بلدیاتی نظام ”یک جماعتی“ مفادات کا آئینہ دار
پبلک‘پرائمری ہیلتھ اور تعلیم کے شعبے آئندہ سے سندھ حکومت ہی چلایا کرے گی
-
”فکرِ اقبال“ آزادی کے خواب کی حقیقی تعبیر
قوم شاعر مشرق کے فرمودات کو سمجھ گئی تو غلام نہیں رہے گی
-
اپوزیشن کا سیاسی موٴقف
وزیراعظم پر ایوان کے بھرپور اعتماد سے پی ڈی ایم کی سیاسی چالیں ناکام ہو گئیں
-
سینیٹ میں امیدواروں کی آزادانہ”بولیاں“
حفیظ شیخ کی ناکامی اور یوسف رضا گیلانی کی کامیابی نے کئی راز فاش کر دئیے
مزید مضامین
متحدہ قومی موومنٹ سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.