Asad Umar - Urdu News
اسد عمر ۔ متعلقہ خبریں
اسد عمر ممتاز صنعت کارھیں۔ اپریل 2012ء میں تحریک انصاف کے رکن بنے۔ پاکستان تحریک انصاف حکومت میں وزیر خزانہ کے عہدے پر فائز رہے، اور 17 اپریل کو اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے.
-
خ*9 مئی : اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی عبوری ضمانت میں یکم فروری تک توسیع
منگل 14 جنوری 2025 - -
(علیمہ خان، عظمیٰ خانم ،اسد عمر ،عمر ایوب،فواد چوہدری ، اسد عمرسمیت 104 ملزمان کی عبوری ضمانت میں 12 فروری تک توسیع
منگل 14 جنوری 2025 - -
9 مئی مقدمات؛ اسد عمر، علیمہ خان، عمر ایوب سمیت 104 ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع
منگل 14 جنوری 2025 - -
لاہورکی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے9مئی جلائو گھیرائو کے مقدمات میں ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کر دی
منگل 14 جنوری 2025 - -
اسد عمر، علیمہ خان، عمر ایوب سمیت 104 ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع
اے ٹی سی نے اعظم خان سواتی کی درخواست ضمانت پر سماعت 4 فروری تک ملتوی کر دی
میاں محمد ندیم منگل 14 جنوری 2025 -
اسد عمر سے متعلقہ تصاویر
-
9مئی مقدمات‘ اسد عمر، علیمہ خان، عمر ایوب سمیت 104 ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع
اے ٹی سی نے اعظم خان سواتی کی درخواست ضمانت پر سماعت 4 فروری تک ملتوی کر دی
منگل 14 جنوری 2025 - -
میں نے سیاست میں نہیں آنا لیکن خدمت کیلئے تیار ہوں‘ اسد عمر
یہ حقیقت ہے کہ امریکا میں ہونے والے فیصلے پاکستان پر اثر انداز ہوتے ہیں‘لاہورمیں گفتگو
منگل 14 جنوری 2025 - -
پی ٹی آئی کو تسلیم نہ کرنے تک ملک افراتفری کا شکار رہے گا، فواد چوہدری
لوکل ماحول بہتر ہوا ہے، خواجہ آصف کو مذاکرات میں شامل نہیں کیا گیا اس لیے وہ غصہ ہیں، اسٹیبلشمنٹ، حکومت اور اپوزیشن میں سے لوگ پاکستان کے لیے سامنے آئیں؛ لاہور میں میڈیا ... مزید
ساجد علی منگل 14 جنوری 2025 - -
سیاست میں نہیں آنا لیکن خدمت کیلئے تیار ہوں، اسد عمر
امریکہ میں ہونے والے فیصلے پاکستان پر اثر انداز ہوتے ہیں؛ سابق وفاقی وزیر کی میڈیا سے گفتگو
ساجد علی منگل 14 جنوری 2025 - -
9مئی کے مقدمات میں ملوث 104 ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں 12فروری تک توسیع
ْعلیمہ خان ،عظمی خان کی حاضری معافی کی درخواستیں دائر کی گئیں جنہیں عدالت نے منظور کر لیا
منگل 14 جنوری 2025 - -
احتجاج کیس، بیرسٹرگوہر،شبلی فراز ،سلمان اکرم راجہ سمیت دیگر رہنماﺅں کی ضمانتوں میں توسیع
انسداد دہشتگری عدالت کے ڈیوٹی جج طاہر عباس سپرا نے کیس کی سماعت کی، بیرسٹرگوہر،شبلی فراز ،سلمان اکرم راجہ ،سردار مصروف ،نیاز اللہ نیازی و دیگر عدالت میں پیش ہوئے، 9 مئی ... مزید
فیصل علوی منگل 14 جنوری 2025 -
-
جنرل عاصم منیر نے یو اے ای سے قرض حاصل کرنے میں اہم کردار ادا کیا تھا، اسد عمر کا دعویٰ
میں نے جیل میں بند سابق وزیر اعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ قریشی کے ساتھ مل کر امارات کا دورہ کیا تھا ، میں اور موجودہ آرمی چیف متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شہزادہ ... مزید
فیصل علوی جمعہ 10 جنوری 2025 - -
زون چھ وائٹس ووڈ ورڈ ٹرافی انڈر-17 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی
عبدل معیز کی شاندار آل رانڈ کارکردگی۔ محمد اذان کی شاندار بیٹنگ میڈی کیم مین آف دی میچ ایوارڈ قرار دیا گیا
بدھ 8 جنوری 2025 - -
زون چھ وائٹس ووڈ ورڈ ٹرافی انڈر-17 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی
عبدل معیز کی شاندار آل رانڈ کارکردگی۔ محمد اذان کی شاندار بیٹنگ میڈی کیم مین آف دی میچ ایوارڈ قرار دیا گیا
منگل 7 جنوری 2025 - -
ووڈ ورڈ ٹرافی انڈر-17 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں
ہفتہ 4 جنوری 2025 - -
موجودہ حکومت مکمل طور پر بااختیار نہیں، اسد عمر
بات چیت کے لئے پرامید ہوں، امید ہے گفتگو سے مسائل کا حل نکلے گا، نجی ٹی وی سے گفتگو
بدھ 1 جنوری 2025 - -
حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان بات چیت کیلئے پرامید ہوں، اسد عمر
امید ہے گفتگو سے مسائل کا حل نکلے گا، مجھے نہیں معلوم حکومت مذاکرت کیلئے کتنی سنجیدہ ہے، موجودہ حکومت بڑے فیصلے کرنے میں مکمل طور پر بااختیار نہیں ہے، رہنماء پی ٹی آئی ... مزید
فیصل علوی بدھ 1 جنوری 2025 - -
لاہوراے ٹی سی میں 2024کے دوران زیادہ تر نو مئی کے واقعات پر درج مقدمات پر کارروائی جاری رہی،رپورٹ
اتوار 22 دسمبر 2024 - -
عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر
الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم کے خلاف کیس کی سماعت کے لیے 17 دسمبر کی تاریخ مقرر کی
ہفتہ 14 دسمبر 2024 - -
لاہور ، پی ٹی آئی رہنمائوں کی عبوری ضمانتوں میں 14 جنوری تک توسیع
ہفتہ 7 دسمبر 2024 -
Latest News about Asad Umar in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Asad Umar. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
اسد عمر کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ اسد عمر کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
اسد عمر سے متعلقہ مضامین
-
نیا بلدیاتی نظام ”یک جماعتی“ مفادات کا آئینہ دار
پبلک‘پرائمری ہیلتھ اور تعلیم کے شعبے آئندہ سے سندھ حکومت ہی چلایا کرے گی
-
پاکستان کی کامیاب خارجہ پالیسی سے اقوام عالم میں بھارت کی سبکی
عالمی برادری کشمیر میں قتل و غارت گری روکنے کیلئے موٴثر اقدامات کرے
-
پاکستان کا اقتصادی حب بے رحم موجوں کی نذر
روشنیوں کے شہر کو عوامی نمائندوں نے ذاتی مفاد کی خاطر اندھیروں میں ڈبو دیا
-
غیر قانونی تجارت اور ٹیکسوں کی چوری کی خاتمے سے حکومت کو COVID-19 سے نمٹنے میں مدد مل سکتی ہے
بحران کے اس عرصے میں ہمیں یہ حقیقت تسلیم کرنا ہو گی کہ حکومت اگر ، ملک میں،سخت اقدامات کے ذریعے غیرقانونی تجارت پرپابندی لگائے، ٹریک-اینڈ-ٹریس سسٹم کے نفاذ جیسے اقدامات کرے اور زیادہ سے زیادہ پیداوار ..
-
مہنگائی‘بے روزگاری کی ذمہ دار ن لیگ یا پیپلزپارٹی؟
ا یف بی آر ڈور ٹوڈور ٹیکس وصولی یقینی بنا پائے گا․․․․․ حکومت عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے موٴثر اقدامات کرے
-
کیا کپتان کو اِسی ٹیم کے ساتھ کھیلنا چاہیئے؟
شاید نئے لوگوں کو ٹرینڈ ہوتے ہوتے ہی پانچ سال گزر جاتے ،عمران خان نے بھی وہی فیصلہ کیا جو 25سال قبل منڈیلا نے کیا دوسرے آپشن کا استعمال کرتے ہوئے انہی پرانے لوگوں کو ساتھ لے کر چل پڑا
مزید مضامین
اسد عمر سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.