Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 28 اکتوبر 2020 کی تصاویر
لاہور، ایک ڈرائیور چنگ چی پر لوہے کے راڈ رکھے جا رہا ہے جو ..
لاہور، ایک ڈرائیور چنگ چی پر لوہے کے راڈ رکھے جا رہا ہے جو کسی بھی ناشگوار حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
بدھ
28
اکتوبر
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
ڈرائیور
بدھ
28
اکتوبر
2020
کی مزید تصاویر
کراچی، چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی شمالی بحیرہ عرب میں پاک بحریہ کے جہازوں سے لائیو میزائل فائرنگ کا مظاہرہ دیکھ رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر میری ٹائم افئیرز علی حیدر زیدی سے چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، زمبابوے کیخلاف قومی کرکٹ ٹیم کے پریکٹس سیشن میں بائولنگ کوچ قومی ٹیم کے فاسٹ بائولر محمد حسنین کو سمجھا رہے ہیں، مصباح الحق بھی موجود ہیں۔
کراچی، فرانسیسی صدر کے حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق گستاخانہ ریمارکس کیخلاف احتجاج کے موقع پر سٹی کورٹ بند ہیں۔
اسلام آباد، 12 ربیع الاول کی مناسبت سے قومی اسمبلی کو خوبصورت لائٹوں سے سجایا گیا ہے۔
سکردو، چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سکردو مین بازار میں منعقدہ جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار صوبے میں سموگ سے نمٹنے کیلئے اقدامات کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے لاہور چیمبر کے صدر میاں طارق مصباح الرحمن کی قیادت میں وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور، کورونا کیخلاف جنگ میں بہترین کارکردگی پر صدر پاکستان عارف علوی اور وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کو شان پاکستان ایوارڈ دے رہے ہیں
لاہور، ایک ضیعف العمر خاتون قذافی سٹیڈیم کے باہر مسواکیں فروخت کرنے کیلئے بیٹھی ہے۔
لاہور، گلبرگ میں نئے تعمیر ہونے والے فردوس مارکیٹ انڈرپاس کو سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کے نام سے منسوب کر کے بورڈ آویزاں کر دیا گیا ہے۔
لاہور، سرکاری میڈیکل کالجز کے طلبہ اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
فیصل آباد، ایف آئی سی کے ملازمین گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر فرانس کیخلاف ضلع کونسل چوک میں احتجاج کرر ہے ہیں۔
اسلام آباد، احتساب بیورو کے چئیرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نیب راولپنڈی کی کارکردگی سے متعلق جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور، امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق بم دھماکے کا نشانہ بننے والے مدرسہ زبیریہ کے دورہ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان سے عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر برائے پاکستان ناجی بن حسین ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعظم عمران خان، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار و دیگر ایوان اقبال میں انصاف ڈاکٹرز فورم کانووکیشن میں قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں۔
لاہور، وزیراعظم عمران خان ایوان اقبال میں انصاف ڈاکٹرز فورم کنووکیشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعظم عمران خان ایوان اقبال میں انصاف ڈاکٹرز فورم کنووکیشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
ملتان، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بوسن روڈ پر میٹرو کیش اینڈ کیری میں مختلف سٹالز کا جائزہ لے رہے ہیں۔
ملتان، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بوسن روڈ پر میٹرو کیش اینڈ کیری میں ایک سٹال سے مٹھائی چکھ رہے ہیں۔
ملتان، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بوسن روڈ پر میٹرو کیش اینڈ کیری کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
کراچی، صوبائی دارالخلافہ میں ایک خاتون یوٹیلٹی سٹور سے سستی داموں سامان خریدنے کے بعد واپس لوٹ رہی ہے جبکہ شہری لائن بنائے اپنی باری کے انتظار میں کھڑے ہیں۔
کوئٹہ، گورنر بلوچستان امان اللہ خان یسین زئی سے جاوید حسین کی قیادت میں وفد ملاقات کر رہا ہے۔
کوئٹہ، گورنر بلوچستان امان اللہ خان یسین زئی سے صوبائی وزیر میر محمد عارف حسنی ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور، اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ ثانیہ صوفی کا ڈسٹرکٹ کلب باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے افتتاح کے موقع پر کھلاڑیوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی، پنجاب آرٹس کونسل میں جدوجہد آزادی کشمیر پر مبنی ڈرامہ جلتی وادی پیش کیا جا رہا ہے۔
ڈیرہ اسماعیل خان، تھانہ گومل یونیورسٹی کی جانب سے پکڑی گئی 99 کلو 440 گرام چرس و گرفتار منشیات فروش کو میڈیا کے سامنے پیش کیا جا رہا ہے۔
لنڈی کوتل، طورخم امپورٹ ٹرمینل میں خوگا خیل قوم اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی دھرنا دے رہے ہیں۔
رحیم یار خان، موٹروے ایم فائیو پر ماچھکہ کے قریب آئل ٹینکر اُلٹنے سے لگنے والی آگ کو ریسکیو اہلکار بجھانے میں مصروف ہیں۔
حیدرآباد، گورنر سندھ عمران اسماعیل بزنس کمیونٹی سے خطاب کر رہے ہیں، وفاقی وزیر عمر ایوب بھی موجود ہے۔
اسلام آباد، قومی اسمبلی کے اجلاس میں سانحہ پشاور کے شہداء کیلئے دُعا کی جا رہی ہے۔
اسلام آباد، قومی اسمبلی کے اجلاس میں سانحہ پشاور کے شہداء کیلئے دُعا کی جا رہی ہے۔
لاہور، وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، شاہراہ فیصل پر شہری انتہائی خطرناک غفلت کے ساتھ سڑک کراس کر رہے ہیں جو کسی بھی سانحے کا باعث بن سکتا ہے۔
لاہور، پاکستان بائبل سوسائٹی کے زیر اہتمام ریس کورس میں منعقدہ سپورٹس فیسٹول میں دوستانہ کرکٹ میچ کا ایک منظر۔
لاہور، پاکستان بائبل سوسائٹی کے زیر اہتمام ریس کورس میں منعقدہ سپورٹس فیسٹول کے شرکاء کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں۔
کراچی، پاکستان نیوی کا جہاز بحیرہ عرب میں مشقوں کے دوران میزائل فائر کر رہا ہے۔
کراچی، پاکستان نیوی کا ہیلی کاپٹر بحیرہ عرب میں مشقوں کے دوران میزائل فائر کر رہا ہے۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر برائے آئی ٹی سید امین الحق پہلے سی ایس پروگرام کے افتتاحی اجلاس میں شریک ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر برائے میری ٹائم افیرز سید علی حیدر زیدی یورپی ممالک کے سفیروں کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔