Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 21 نومبر 2020 کی تصاویر
لاہور، تحریک لبیک پاکستان کے کارکنان اور عقیدت مندوں کی ..
لاہور، تحریک لبیک پاکستان کے کارکنان اور عقیدت مندوں کی بڑی تعداد علامہ خادم حسین رضوی کی نماز جنازہ میں شرکت کیلئے مینار پاکستان گرائونڈ میں موجود ہے۔
ہفتہ
21
نومبر
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
مولانا خادم حسین رضوی
ہفتہ
21
نومبر
2020
کی مزید تصاویر
لاہور، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور بے سہارا بچوں کے اعزاز میں منعقدہ ظہرانے سے خطاب کر رہے ہیں
لاہور، گورنر ہائوس میں ظہرانے کے موقع پر مشیر اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کو بائولنگ کروا رہی ہیں۔
کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اُمور نمائش انڈرپاس کے ایٹ گریڈ ورکس کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور، تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کی نماز جنازہ میں شرکت کے موقع پر آزادی فلائی اوور کے نیچے رش لگا ہوا ہے۔
لاہور، تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کی نماز جنازہ میں شرکت کیلئے آنے والے کارکنان اور عقیدت مند ناموس رسالت کے حق میں نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور، تحریک لبیک پاکستان کے کارکنان اور عقیدت مندوں کی بڑی تعداد علامہ خادم حسین رضوی کی نماز جنازہ میں شریک ہے۔
لاہور، تحریک لبیک پاکستان کے کارکنان اور عقیدت مند علامہ خادم حسین رضوی کی نماز جنازہ ادا کر رہے ہیں۔
لاہور، تحریک لبیک پاکستان کے کارکنان اور عقیدت مندوں کی بڑی تعداد علامہ خادم حسین رضوی کی نماز جنازہ میں شرکت کیلئے مینار پاکستان گرائونڈ میں جمع ہے۔
لاہور، تحریک لبیک پاکستان کے کارکنان اور عقیدت مندوں کی بڑی تعداد علامہ خادم حسین رضوی کی نماز جنازہ میں شرکت کیلئے جمع ہے۔
لاہور، تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کی نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے۔
لاہور، تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کی نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے۔
لاہور، تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کی نماز جنازہ کے موقع پر کارکنوں اور عقیدت مندوں کا جم غفیر۔
لاہور، تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کی نماز جنازہ میں شرکت کیلئے کارکنوں اور عقیدت مندوں کی بڑی تعداد جمع ہے۔
لاہور، تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کی میت ایمبولینس میں رکھ کر نماز جنازہ کیلئے لے جائی جا رہی ہے۔