Khadim Hussain Rizvi - Urdu News
مولانا خادم حسین رضوی ۔ متعلقہ خبریں
مولانا خادم حسین رضوی مشہور عالم دین ہیں، سیاست میں انہوں نے قدم رکھتے ہوئے تحریک لبیک پاکستان کی بنیاد رکھی، وہ اسکے سربراہ اور چیئرمین ہیں.
-
ساہیوال، کالعدم تحریک لبیک عارفوالا کے گرفتار 13عہدیدار 14یو م کے جو ڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل
بدھ 21 جنوری 2026 - -
ساہیوال، کالعدم تحریک لبیک کے گرفتار 13 رہنماء پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے سپرد
جمعہ 16 جنوری 2026 - -
کالعدم تحریک لبیک کے گرفتار آٹھ عہدیدار،چھ یوم جسمانی ریمانڈ پرپولیس کے سپرد
چارسال قبل بورے والا چوک عارف والا میں مظاہرہ ،اشتعال انگیزی الزامات مقدمہ دہشت گردی
بدھ 7 جنوری 2026 - -
ساہیوال، کالعدم تحریک لبیک کے چار سال پرانے مقدمہ میں گرفتار ایک شہری شناخت پریڈ نہ ہو نے پر رہا
9عہدیداراور کارکن سات یوم کے جسمانی ریمانڈ پر عارف والا پولیس کے حوالے
منگل 9 دسمبر 2025 - -
ساہیوال، کالعد م تحریک لبیک کے گرفتار 15 عہدیدار اور کار کن شناخت پریڈ کیلئے جیل منتقل
منگل 2 دسمبر 2025 -
مولانا خادم حسین رضوی سے متعلقہ تصاویر
-
ساہیوال، سی ٹی ڈی کا آپریشن ،کالعدم تحریک لبیک کاعہدیدار گرفتار ،مقدمہ درج ،پا نچ یوم کا جسمانی ریمانڈ منظور
جمعہ 31 اکتوبر 2025 - -
ٹی ایل پی کے فنانسرز پر دہشتگردی کے مقدمات درج ہوں گے ، 3800 معاونین کی نشاندہی کرلی‘عظمیٰ بخاری
منگل 21 اکتوبر 2025 - -
پنجاب حکومت کی خادم حسین رضوی کی قبر لاہور سے باہر منتقل کرنے کی تردید
کسی کی کوئی قبر کہیں نہیں شفٹ کی جارہی، جو قبر جہاں ہے وہیں رہے گی لیکن اس قبر کا استعمال کرکے چندہ اکھٹا کرنے یا اشتعال انگیزی پھیلانے کی اجازت نہیں ہوگی؛ صوبائی وزیراطلاعات ... مزید
ساجد علی
منگل 21 اکتوبر 2025 - -
ٹی ایل پی کو فنانس کرنے والوں کا سُراغ لگالیا، وزیراطلاعات پنجاب
نیشنل اور انٹرنیشنل 3800 فنانسرز میں بڑے بڑے نام ہیں، پڑھے لکھے اور مہذب لوگ بھی اِنہیں فنانس کرتے رہے، اُن کے اکائونٹ منجمد کردیئے گئے، دہشتگردی کے مقدمے ہوں گے؛ عظمیٰ ... مزید
ساجد علی
منگل 21 اکتوبر 2025 - -
پاک فوج نے دشمن کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا، رانا ثناءاللہ
اتوار 12 اکتوبر 2025 - -
ُ خادم حسین رضوی کا سالانہ عرس،4 ایس پیز کی سربراہی میں 18سو سے زائد پولیس اہلکار تعینات
ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا چوک یتیم خانہ اور ملحقہ علاقوں کا دورہ ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ عرس کے شرکاء کے تحفظ او ر اطمینان کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے گئے ہیں۔ ... مزید
جمعرات 21 نومبر 2024 -
-
×علامہ خادم حسین رضوی کا عرس فلسطینی مسلمانوں ،شہدائے ناموس رسالتؐ اور ملکی ترقی و خو شحالی کی دعا کیساتھ اختتام پذیر
ةتحریک لبیک پاکستان کہ لاکھوں کارکنان اور عقیدت مندوں نے دربار شریف پر حاضری کی سعادت حاصل کی ٴحافظ سعد حسین رضوی،حافظ انس حسین رضوی ،اراکین مجلس شوریٰ سمیت ، نامور علماء ... مزید
جمعرات 21 نومبر 2024 - -
علامہ خادم حسین رضوی کی برسی کی تین روزہ تقریبات اختتام پذیر ہو گئیں
فلسطینی مسلمانوں،ملک و قوم،شہدائے ناموس رسالتﷺ و پاکستان اور ملکی ترقی و خو شحالی کی دعا
جمعرات 21 نومبر 2024 - -
علامہ خادم حسین رضوی کی دوسری برسی کی تین روزہ تقریبات شروع
منگل 19 نومبر 2024 - -
لاہور سٹی ٹریفک پولیس نے علامہ خادم رضوی کے عرس کی تقریبات کیلئے ٹریفک پلان جاری کر دیا
منگل 19 نومبر 2024 - -
بانی تحریک لبیک خادم حسین رضوی کی برسی کے سلسلہ میں تین روزہ تقریبات (آج) سے شروع
تین روزہ تقریبات میں بین الاقوامی و قومی سطح کی شخصیات کو مدعو کیاگیا ہے،ترجمان تحریک لبیک پاکستان
پیر 18 نومبر 2024 - -
امیرالمجاہدین علامہ خادم حسین رضوی کے تیسرے سالانہ عرس کی تین روزہ تقریبات شروع
امیر کشمیر علامہ عبدالغفور تابانی کی قیادت میں آزادکشمیر سے ہزاروں کی تعداد میںقافلے لاہور روانہ
پیر 18 نومبر 2024 - -
سانگلہ ہل طالب حسین ملہی کی حافظ سعد حسین رضوی امیر تحریک لبیک پاکستان سے ملاقات
پاکستان کا سب سے بڑا عرس کا اجتماع 20نومبر کو دربار علامہ خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ پر منعقد ہوگا
جمعہ 15 نومبر 2024 - -
پوری پاکستانی قوم کا ریڈ زون صرف عقیدہ ختم نبوت ہے جو ہمارے ایمان کاحصہ ہے، حافظ محمد سعد حسین رضوی
ہفتہ 7 ستمبر 2024 - -
8 فروری 2024کا سورج تحریک لبیک پاکستان کی کامیابی کی نوید لیکر طلوع ہوگا،پیرسید نادرعلی شاہ /علامہ مفتی وزیراحمد رضوی
بدھ 24 جنوری 2024 -
Latest News about Khadim Hussain Rizvi in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Khadim Hussain Rizvi. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
مولانا خادم حسین رضوی کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ مولانا خادم حسین رضوی کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
مولانا خادم حسین رضوی سے متعلقہ مضامین
-
خادم رضوی کون تھے؟
موت کے بعد زندہ ہونے کی افواہ کس نے پھیلائی
-
پا ر لیمنٹ کے اندر یاباہر احتجاج ‘ اپوزیشن تقسیم
تحریک انصاف مرکز ،پنجاب اور کے پی کے میں بر اجمان سند ھ میں پیپلز پارٹی کا دوبارہ یقینی اقتدار ‘ ایم کیوایم کو ساتھ رکھنے کا عندیہ
-
الیکشن میں خلائی مخلوق کا کردار
۔آج تک تو ہم لوگ خلائی مخلوق کے متعلق اتنا ہی جانتے ہیں جتنا کسی فلم ،ڈرامے یا کہانی میں دیکھ ،سن یاپڑھ چکے ہیں ۔ الیکشن کروانے والی خلائی مخلوق دکھنے میں کیسی ہو گی ؟
مزید مضامین
مولانا خادم حسین رضوی سے متعلقہ کالم
-
تحریک لبیک کا قصور کیا ہے؟
(محسن گورایہ)
-
علامہ اقبال بزبانِ خادم حسین رضوی
(انجینئر محمد ابرار)
-
کالعدم تحریک لبیک کا احتجاج اور اصل حقائق
(انجینئر محمد ابرار)
-
تاریخ میں پہلی بار صحافیوں کااحتساب اورملکی صورتحال
(سید عباس انور)
-
"کابل کی نئی تھیوکریٹک حکومت اور پاکستان پر اس کے اثرات"
(عمران خان شنواری)
-
تحریک لبیک پر پابندی کا فیصلہ
(انجینئر محمد ابرار)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.