Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 1 دسمبر 2020 کی تصاویر
کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل سے کک باکسنگ کے عالمی کھلاڑی ..
کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل سے کک باکسنگ کے عالمی کھلاڑی خان سعید آفریدی گورنر ہائوس میں ملاقات کر رہے ہیں۔
منگل
1
دسمبر
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
سندھ
گورنر
منگل
1
دسمبر
2020
کی مزید تصاویر
حیدرآباد، سندھ پولیس میں بھرتی کے موقع پر ایک اہلکار نوجوان کی چھاتی کا ناپ لے رہا ہے۔
کراچی، پاکستان تحریک انصاف کے رُکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان انصاف ہائوس میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و صوبائی وزراء ناصر حسین شاہ اور سعید غنی مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف سے ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
ملتان، امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق دارالسلام میں والدہ محترمہ کی تعزیت کیلئے آنے والے افراد کے اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔
بشام، صوبائی وزیر محنت و ثقافت شوکت یوسفزئی شانگلہ میں صحت کارڈ پلس کا افتتاح کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان صارفین کو گیس کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کیلئے سوئی ناردرن گیس پائپ لمیٹڈ کے حکام کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، لائینز ایریا میں سیوریج کی لائن کا تعمیراتی کام ہو رہا ہے۔
کراچی، پلے گرائونڈ کی سہولت نہ ہونے پر بچے سڑک پر سکیٹنگ کرنے پر مجبور ہیں۔
کراچی، صدر کے علاقے میں شہری مچھلی خرید رہے ہیں۔
کراچی، گلشن اقبال کے علاقے میں ایک شہری نے شکرقندی ریڑھی پر فروخت کیلئے سجا رکھی ہے۔
لاہور، آئی جی پنجاب انعام غنی الحمرا آرٹ گیلری میں روڈ سیفٹی اور ماحولیاتی تحفظ کے بارے میں تصویری نمائش کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار صوبے میں ٹرانسپورٹ نظام کو بہتر بنانے سے متعلق اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف سے سابق گورنر پنجاب میاں محمد اظہر ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان گورنر ہائوس میں انسداد پولیو مہم کے سلسلہ میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہی ہیں، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد بھی موجود ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف اپنی والدہ کی قبر پر فاتحہ پڑھ رہے ہیں۔
لاہور، عوامی رکشہ یونین کے ارکان ایل ٹی سی اور ٹریفک پولیس کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور، ایک خاتون اور بچہ میو ہسپتال روڈ پر لگی ریڑھی سے کھلونے خرید رہے ہیں۔
لاہور، گاہکوں کو متوجہ کرنے کیلئے ایک دکاندار سڑک کنارے دیوار پر گرم جیکٹیں سجا رہا ہے۔
لاہور، نیشنل کالج آف آرٹ کے احاطے میں ایک طالبہ ڈرائنگ بنا رہی ہے۔
حیدرآباد، مستحق خواتین کی بڑی تعداد مقامی بینک کے باہر احساس کیش پروگرام کے تحت رقم نکلوانے کیلئے جمع ہے۔
گلگت، گورنر گلگت، بلتستان راجہ جلال حسین مقپون نومنتخب وزیراعلی گلگت، بلتستان خالد خورشید خان سے ان کے عہدے کا حلف لے رہے ہیں۔
فیصل آباد، سمن آباد پولیس سٹیشن کی حدود میں پکڑی جانے والی موٹرسائیکلوں کی بڑی تعداد کھلے میدان میں کھڑی ہیں۔
فیصل آباد، مقامی کسان گنے کی فصل کی کٹائی کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم کے مشیر برائے کامرس عبدالرزاق دائود سے سویڈن کے سفیر ہینرک پرسسون ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر عارف علوی ایوان صدر میں منعقدہ تقریب میں چینی وزیر دفاع وائی فینگ کو نشان امیتاز ملٹری سے نواز رہے ہیں۔
اسلام آباد، چینی وزیر دفاع وائی فینگ اور صدر عارف علوی کورونا ایس او پیز کا خیال کرتے ہوئے مصافحے کی بجائے کہنیاں ملا رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر عارف علوی سے چینی وزیر دفاع وائی فینگ ملاقات کر رہے ہیں۔