Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 4 دسمبر 2020 کی تصاویر
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان موبائل مینوفیکچرنگ پالیسی ..
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان موبائل مینوفیکچرنگ پالیسی بارے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
جمعہ
4
دسمبر
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
وزیراعظم
موبائل
جمعہ
4
دسمبر
2020
کی مزید تصاویر
روجھان جمالی، گورنر بلوچستان امان اللہ خان یسین زئی، وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان سابق وزیراعظم پاکستان میر ظفر اللہ خان جمالی کے انتقال پر ان کے صاحبزادے عمر خان جمالی سے تعزیت کر رہے ہیں۔
فیصل آباد، مسلم لیگ ن ورکرز کنونشن کے موقع پر ن لیگی قائدین سٹیج پر بیٹھے ہیں۔
فیصل آباد، باغ جناح میں نصب کئے گئے فوارے آپریشنل ہونے کے بعد شہری فوارے دیکھنے میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد، ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات سماجی تنظیم کے امن پراجیکٹ کی لانچنگ تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے حمزہ علی عباسی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر مذہبی اُمور پیر نورالحق قادری ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان پاکستان سٹیزن پورٹل کی دو سالہ کارکردگی کے موقع پر منعقدہ تقریب میں شریک ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان پاکستان سٹیزن پورٹل کی دو سالہ کارکردگی کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
چمن، وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد شیلا باغ ٹنل کا معائنہ کر رہے ہیں۔
ڈیرہ اللہ یار، وزیراعلی بلوچستان جام کمال، گورنر بلوچستان امان اللہ خان یسین زئی کا روجھان جمالی آمد پر سابق صوبائی وزیر میر فائق علی خان جمالی استقبال کر رہے ہیں۔
چمن، وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کو این ایل سی کے کرنل فیصل انٹرنیشنل ٹریڈ مینجمنٹ سسٹم کے بارے میں بریفنگ دے رہے ہیں۔
چمن، وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
چمن، وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد پاک افغان بارڈر پر باب دوستی کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور، آئی جی پنجاب انعام غنی مانیٹرنگ اینڈ ڈویلپمنٹ پراجیکٹس کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے معاون خصوصِ برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان ملاقات کر رہی ہیں۔
لاہور، ایک محنت کش بھٹی پر مونگ پھلی بھون رہا ہے۔
لاہور، ایک محنت کش بھٹی پر چلغوزے بھون رہا ہے۔
لاہور، ایک محنت کش خاتون اپنے خاندان کا پیٹ پالنے کیلئے چلغوزے صاف کر رہی ہے۔
راولپنڈی، سی پی او آر پی او کے ہمراہ پیرودھائی دھماکے کی جائے وقوعہ کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور، امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق سے ترکی کے رُکن پارلیمنٹ اور سعادت پارٹی یوتھ ونگ کے صدر عبدالقادر ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، پی ایس کیو سی اے کی ٹیم کی طرف سے مختلف مقامات پر غیر قانونی سٹاک کیخلاف کریک ڈائون کا ایک منظر۔
لاہور، وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد اوار چیف سیکرٹری پنجاب کورونا صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے ہنگامی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، خواتین اپنے مغوی بھائی کے اغواء کاروں کی عدم گرفتاری پر پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہی ہیں۔
لاہور، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور دیگر کوروناء سے بچائو کیلئے یوم دُعا کے موقع پر گورنر ہائوس کی جامع مسجد میں جمعہ کے اجتماع میں دُعا مانگ رہے ہیں۔
لاہور، صوبائی دارالحکومت کے علاقہ ہربنس پورہ میں صبح کے وقت گہری دھند چھائی ہوئی ہے۔
لاہور، صوبائی دارالحکومت کے علاقہ ہربنس پورہ میں صبح کے وقت گہری دھند چھائی ہوئی ہے۔
لاہور، چئیرمین پاکستان علماء کونسل و وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی حافظ محمد طاہر محمود اشرفی گرینڈ جامعہ مسجد بحریہ ٹائون میں کورونا وباء سے نجات کیلئے دُعاء کرا رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کر رہی ہیں۔ صدر پریس کلب ارشد انصاری اور سیکرٹری بابر ڈوگر بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز پی ڈی ایم کے لاہور جلسے کے حوالے سے خواتین ارکان اسمبلی کے اجلاس سے قبل بیگم شمیم اختر کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی جا رہی ہے۔
لاہور، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز پی ڈی ایم کے لاہور جلسے کے حوالے سے خواتین ارکان اسمبلی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے پاکستان کے سفیر برائے سوڈان ڈاکٹر سرفراز احمد خان سیپرا ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، آرٹس کونسل میں 13 ویں عالمی اُردو کانفرنس کے موقع پر شرکاء کو کورونا کی دوسری لہر کی روک تھام کیلئے ایس او پیز پر عملدرآمد کرتے ہوئے سماجی فاصلے کیلئے ایک سیٹ چھوڑ کر بیٹھے ہوئے ہیں۔
کراچی، شہر کی مرکزی شاہراہ پر کرائم کی روک تھام کی خاطر سندھ رینجرز کا اہلکار کار کی چیکنگ کرنے میں مصروف ہے۔