Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 8 دسمبر 2020 کی تصاویر
لاہور، مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کو احتساب عدالت ..
لاہور، مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کو احتساب عدالت میں پیشی کیلئے لے جایا جا رہا ہے۔
منگل
8
دسمبر
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
شہباز شریف
مسلم لیگ (ن)
عدالت
منگل
8
دسمبر
2020
کی مزید تصاویر
کراچی، پولیس اہلکار وزیراعلی ہائوس کی جانب پیش قدمی کرنے والے کوویڈ 19 نرس الائنس کے ارکان کو گرفتار کر رہے ہیں۔
کراچی، پولیس اہلکار وزیراعلی ہائوس کی جانب پیش قدمی کرنے والے کوویڈ 19 نرس الائنس کے ارکان کو گرفتار کر رہے ہیں۔
فیصل آباد، ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ میں نوکری کیلئے آنے والے شہریوں کی بڑی تعداد کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جمع ہیں۔
فیصل آباد، پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ مقامی رہنمائوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سربراہی اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
اسلام آباد، پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سربراہی اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
اسلام آباد، پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی زیر صدارت پی ڈی ایم کا اجلاس جاری ہے۔
حیدرآباد، بھارت میں 10 ماہ سے پھنسے ہندو خاندان کے حیدرآباد پہنچنے پر اسسٹنٹ کمشنر دیہی قندیل فاطمہ میمن انہیں تحائف دے رہی ہیں۔
حیدرآباد، ضلع بدین کی رہائشی خاتون ملوکاں اپنی 9 تعلیم یافتہ بیٹیوں کے ساتھ سرکاری نوکری نہ ملنے کیخلاف احتجاج کر رہی ہیں۔
حیدرآباد، سمارٹ لاک ڈائون کے باعث سول لائنز جانے والے راستے کو خاردار تار لگا کر بند کیا ہوا ہے اور پولیس تعینات ہے۔
کوئٹہ، سپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو پی پی ایچ آئی کے دفتر کے دورہ کے موقع پر ایمبولینس کا معائنہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعلی بلوچستان جام کمال انسداد بدعنوانی کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقدہ سیمینار میں ڈائریکٹر جنرل نیب کو شیلڈ دے رہے ہیں۔
لاہور، آئی جی پنجاب انعام غنی سے آئی جی بلوچستان ڈاکٹر مجیب الرحمان خان سنٹرل پولیس آفس میں ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار صوبائی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان لیبرڈیپارٹمنٹ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے سی پیک اتھارٹی کے چئیرمین میجر جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور، خیبرپختونخوا کے وزیر زراعت و لائیو سٹاک محب اللہ خان محکمے کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے سفیر فرخ امیل ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر و چئیرمین پرائیویٹائزیشن محمد میاں سومرو کے الیکٹرک اور وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب خان کے ہمراہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور، خیبرپختونخوا کے وزیر ٹرانسپورٹ ملک شاہ محمد وزیر بی آر ٹی فیڈ روٹ ڈبگری گارڈن سے کوہاٹ اڈے کا افتتاح کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نیشنل سیکورٹی کمیٹی کے ایڈوائزری بورڈ کے 7 ویں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، شیخ الحدیث مولانا مفتی زرولی خان کی نماز جنازہ میں ہزاروں کی تعداد افراد شریک ہیں۔
راولپنڈی، گھر کی کفالت کیلئے ایک خاتون مری روڈ پر پھول فروخت کر رہی ہے۔
راولپنڈی، بارش کے دوران ایک موٹرسائیکل سوار چھتری تانے مری روڈ سے گزر رہا ہے۔
لاہور، مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کو احتساب عدالت میں پیشی کے بعد واپس لے جایا جا رہا ہے۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کو احتساب عدالت میں پیشی کیلئے لے جایا جا رہا ہے۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کو احتساب عدالت میں پیشی کے بعد واپس لے جایا رہا ہے۔