Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 14 دسمبر 2020 کی تصاویر
کراچی، سندھ اسمبلی کمیٹی روم میں ترجمان سندھ حکومت و مشیر ..
کراچی، سندھ اسمبلی کمیٹی روم میں ترجمان سندھ حکومت و مشیر قانون بیرسٹر مرتضی وہاب پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پیر
14
دسمبر
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسمبلی
سندھ
پیر
14
دسمبر
2020
کی مزید تصاویر
لاہور، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار حکومت کے ہیلی کاپٹر کے پائلٹ کرنل ریٹائرڈ صفدر حسین ٹوانہ کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کر رہے ہیں۔
کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل کے ہمراہ گلگت بلتستان کے پہلے عالمی پروفیشنل باکسر عثمان وزیر اپنے ساتھی کھلاڑیوں کے ہمراہ گورنر ہائوس میں گروپ فوٹو۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نیشنل پرائس کنٹرول کمیٹی کے ورچول اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، شیخ رشید احمد وزارت داخلہ کا قلمدان سنبھالنے کے بعد وفاقی وزیر نارکوٹکس کنٹرول بریگیڈئیر ریٹائرڈ اعجاز شاہ سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت عارف علوی معذور افرادکی رجسٹریشن سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان ارکان قومی اسمبلی ناصر خان موسی زئی، شوکت علی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سپیشل اکنامک زونز کے بورڈ آف آپروولز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے مشیر ڈاکٹر ثانیہ نشتر اور کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک ناجے بین ہیسن ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان سے رُکن قومی اسمبلی حاجی شوکت علی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، جاتی امراء رائے ونڈ میں پی ڈی ایم اجلاس سے قبل شریف برادران کی والدہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کی جا رہی ہے۔
لاہور، جاتی امراء رائے ونڈ میں مولانا فضل الرحمن کی سربراہی میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا اجلاس جاری ہے۔
کراچی، پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان پریس کلب کے دورہ کے موقع پر صحافیوں سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، مغل پورہ انڈرپاس کی تزئین و آرائش کا کام جاری ہے۔
لاہور، شہری لنڈا بازار سے گرم کپڑے خرید رہے ہیں۔
لاہور، پنجاب یونیورسٹی کے ریسرچرز طلبا نے جیلانی پارک میں شہد کا اسٹال لگا رکھا ہے۔
لاہور، جیلانی پارک میں گل دائودی کی نمائش دیکھنے کیلئے آنے والی لڑکی کے ہاتھوں کو سینیٹائز کیا جا رہا ہے۔
لاہور، جیلانی پارک میں گل دائودی کی نمائش دیکھنے کیلئے آنے والی لڑکی سیکورٹی گارڈ کی ہدایت پر ماسک پہن رہی ہے۔
لاہور، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ میں برطانوی ائیرلائن ورجن اٹلانٹک کے لندن لاہور فضائی آپریشن کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی، سنٹرل ورکنگ کمیٹیوں اور ارکان قومی اسمبلی و سینیٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کر رہی ہیں۔
اسلام آباد، صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے چئیرمین پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر شہریار خان آفریدی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی، سنٹرل ورکنگ کمیٹیوں اور ارکان قومی اسمبلی و سینیٹ کے مشترکہ اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
کراچی، کرسمس کی تیاریوں کے سلسلے میں مسیحی برادری خریداری میں مصروف ہے۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان کے نیول ہیڈکوارٹرز دورہ کے موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی اور شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان کے نیول ہیڈکوارٹرز دورہ کے موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سوینئر پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان کے نیول ہیڈکوارٹرز دورہ کے موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان کو نیول ہیڈکوارٹرز دورہ کے موقع پر گارڈ آف آنر پیش کیا جا رہا ہے۔