Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 15 دسمبر 2020 کی تصاویر
اسلام آباد، پاکستان بیت المال کے مینجنگ ڈائریکٹر عون عباس ..
اسلام آباد، پاکستان بیت المال کے مینجنگ ڈائریکٹر عون عباس بپی ، سینیٹر فیصل جاوید، سینیٹر ذیشان خانزادہ کے ہمراہ فاسٹ ٹریک ای پروسسنگ کے تحت ایک غریب مریض علاج معالجے کیلئے چیک دے رہے ہیں۔
منگل
15
دسمبر
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
غریب
علاج
منگل
15
دسمبر
2020
کی مزید تصاویر
کراچی، سیکورٹی اہلکار جامعہ کراچی کے گیٹ پر کریکر حملے کے بعد شواہد اکٹھے کر رہے ہیں۔
کراچی، سیکورٹی اہلکار جامعہ کراچی کے گیٹ پر کریکر حملے کے بعد شواہد اکٹھے کر رہے ہیں۔
کراچی، رینجرز اہلکار مقامی ریسٹورنٹ کے باہر کھڑی گاڑی میں بم کی تلاش کے موقع پر الرٹ کھڑے ہیں۔
کراچی، رینجرز اہلکار مقامی ریسٹورنٹ کے باہر کھڑی گاڑی میں بم کی تلاش کے موقع پر علاقے کو گھیرے میں لئے ہوئے ہیں۔
اسلام آباد، دارالحکومت کے معروف اُوپن ائیر سکول آف ماسٹر ایوب کے بچے 16 دسمبر کو شہدائے آرمی پبلک سکول کیلئے فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور، پیپل پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری جیل میں مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں
حیدرآباد، کسٹم اہلکار پکڑی جانے والی انڈین مصنوعات اور منشیات میڈیا کو دکھا رہے ہیں۔
حیدرآباد، کسٹم اہلکار پکڑی جانے والی انڈین مصنوعات اور منشیات میڈیا کو دکھا رہے ہیں۔
پشاور، صوبائی وزیر شوکت علی یوسفزئی سے صحافیوں کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
پشاور، گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان سے رُکن صوبائی اسمبلی ولسن وزیر ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار دارالحکومت میں بزرگ سیاستدان سردار شیر باز خان مزاری مرحوم کی رہائشگاہ پر اہل خانہ سے تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا پارٹی سیکرٹریٹ میں مسلم لیگ ن بلوچستان کے وفد کے ارکان کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات بریگیڈئیر ریٹائرڈ اعجاز احمد شاہ کو وزارت منشیات کنٹرول میں بریفنگ دی جا رہی ہے۔
اسلام آباد، آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان پولیس ٹریننگ سینٹر کے دورے کے موقع پر گارڈ آف آنر کا معائنہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، چئیرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال سے پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان ہزارہ ڈویژن میں ترقیاتی کاموں سے متعلق اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، ہفتہ وار بازار سے خواتین ہینڈ بیگ خرید رہی ہیں۔
ڈیرہ اللہ یار، چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار میر ظفراللہ جمالی کی وفات پر صوبائی وزیر میر عمر خان جمالی سے اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، چیف کلکٹر کسٹم گل رحمان سمگل شدہ اشیاء کو نذرآتش کرنے کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، چیف کلکٹر کسٹم گل الرحمان اور بریگیڈئیر عامر بٹن دبا کر سمگل شدہ اشیاء کو نذر آتش کر رہے ہیں
لاہور، ایک کاریگر بچوں کیلئے سائیکل تیار کر رہا ہے۔
کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کا تین رُکنی وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور، معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان اور صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں ڈی جی پی آر آفس میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور صوبائی کابینہ میں نئے شامل ہونے والے سید یاور عباس بخاری اور خیال کاسترو سے صوبائی وزیر کے عہدوں کا حلف لے رہے ہیں۔
لاہور، آئی جی پنجاب انعام غنی اور ایم این اے جمشید تھامس ملاقات کے بعد کرسمس کی مناسبت سے مسیحی ملازمین کیلئے کیک کاٹ رہے ہیں۔
لاہور، شہری مینار پاکستان کے احاطے میں بنی جھیل میں کشتی رانی سے لطف اندوز ہو رہے ہیں ۔
لاہور، ایک خاتون سکوٹی پر اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہے۔