Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 17 دسمبر 2020 کی تصاویر
جھل مگسی، وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان جھل مگسی میں ترقیاتی ..
جھل مگسی، وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان جھل مگسی میں ترقیاتی اسکیموں کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
جمعرات
17
دسمبر
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
بلوچستان
جمعرات
17
دسمبر
2020
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق، خالد مقبول صدیقی، کنور نوید جمال اور حیدر رضوی پر مشتمل متحدہ قومی موومنٹ کا وفد وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، جے یو آئی ف کے مرکزی امیر اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن مولانا زرولی مرحوم کے بیٹے مولانا انور شاہ سے تعزیت کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان پشاور ریجن کے ترقیاتی پورٹ فولیو سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور گورنر ہائوس میں برطانوی باکسر عامر خان کے ہمراہ۔
لاہور، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز جاتی امراء میں پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
راولپنڈی، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد قاسم خان جوڈیشل کمپلیکس میں ریکارڈ روم کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور، طلباء اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور، ایک محنت کش بزرگ گھریلو استعمال کی اشیاء فروخت کرنے کیلئے لے جا رہا ہے۔
لاہور، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز لاہور کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی اور دیگر رہنمائوں کے اعزاز میں دیئے گئے ظہرانے کے موقع پر ملاقات کر رہی ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز لاہور کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی اور دیگر رہنمائوں کے اعزاز میں دیئے گئے ظہرانے کے موقع پر ملاقات کر رہی ہیں۔
کراچی، ڈی ایم سی سائوتھ کی جانب پر مرزا آدم خان روڈ پر سروس روڈ کا ترقیاتی کام جاری ہے۔
کراچی، سول ہسپتال میں پیرامیڈیکل کا سٹاف کورونا کے مریضوں کی تیمارداری کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد پولیس لائن ہیڈکوارٹرز کے دورہ کے موقع پر یادگار شہداء پر دُعا کر رہے ہیں۔
دبئی، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے متحدہ عرب امارات کے سفیر برائے پاکستان حماد عبید ابراہیم الزابی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد سے خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے جوڈیشل افسران کا ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
نصیر آباد، صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات عارف جان محمد حسنی کو ایکسین عبدالرحمان کاکٹر بریفنگ دے رہے ہیں۔
کوئٹہ، گورنر بلوچستان امان اللہ خان یسین زئی بولان یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز کے سینئر پروفیسرز اور ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹس سے گفتگو کر رہے ہیں۔
حیدرآباد، این ٹی ایس کے تحت میڈیکل ٹیسٹ میں ناکام ہونے والے طلباء احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
حیدرآباد، شدید سردی کے باعث محنت کش فٹ پاتھ کنارے آگ جلا کر ہاتھ تاپ رہے ہیں۔
لاہور، معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان ڈی جی پی آر آفس میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور پنجاب یونیورسٹی میں ہیپاٹائٹس و ڈرگ فری یونیورسٹیز پروگرام کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار پنجاب تھرمل پاور پرائیویٹ لمیٹڈ اور 6 بینکوں کے کنسوریشم کے درمیان 100 ارب روپے کی فنانسنگ کے معاہدے کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار پنجاب کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل وزیر کراچی چیمبر میں اویرننس سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد قاسم خان جوڈیشل کمپلیکس میں ڈے کیئر روم کے افتتاح کے بعد دُعا مانگ رہے ہیں۔
راولپنڈی، وفاقی وزیر برائے نارکوٹکس کنٹرول بریگیڈئیر ریٹائرڈ اعجاز احمد شاہ ہیڈکوارٹرز این ایچ ایف راولپنڈی کے دورہ کے موقع پر اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، وفاقی وزیر برائے نارکوٹکس کنٹرول بریگیڈئیر ریٹائرڈ اعجاز احمد شاہ ہیڈکوارٹرز این ایچ ایف راولپنڈی کا دورہ کر رہے ہیں۔
دبئی، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی متحدہ عرب امارات کے وزیراعظم اور دبئی کے فرمانروا شیخ محمد بن راشد المکتوم سے ملاقات کر رہے ہیں۔