Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 19 دسمبر 2020 کی تصاویر
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان پشاور ڈیرہ اسماعیل ..
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان پشاور ڈیرہ اسماعیل خان موٹروے پراجیکٹ سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں
ہفتہ
19
دسمبر
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پشاور
خیبرپختونخوا
موٹروے
ہفتہ
19
دسمبر
2020
کی مزید تصاویر
کراچی، رُکن قومی اسمبلی عدیل احمد اپنے حلقے میں احساس پروگرام رجسٹریشن کی شکایات پر ضلع چورنگی کے احساس منتظمین سے اپنے دفتر میں ملاقات کر رہے ہیں
کوہاٹ، چئیرمین کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی ناکبند روڈ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
سوات، وزیر دفاع پرویز خٹک چئیرمین ڈیڈک ایم پی اے فضل حکیم خان یوسفزئی کی رہائشگاہ پر سوات کے ممبران صوبائی اسمبلی سے ملاقات کر رہے ہیں
حیدرآباد، پروگریسیو یوتھ الائنس کی جانب سے اپنے مطالبات کے سلسلے میں احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
حیدرآباد، امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق تحفظ ختم نبوت و ناموس اہلبیت و عظمت صحابہ کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں
کراچی، جے یو آئی کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمن جامعہ بنوریہ میں منعقدہ تقریب کے موقع پر مفتی نعیم کیلئے فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
کراچی، جے یو آئی کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمن کو مہتمم جامعہ مولانا نعمان نعیمی دینی و سیاسی خدمات کے اعتراف میں جامعہ بنوریہ العالمیہ کی جانب سے یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور گورنر ہائوس میں عالمی باکسنگ چمپئن شپ کا افتتاح کر رہے ہیں۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اور دیگر بھی موجود ہیں۔
لاہور، گورنر ہائوس میں عالمی باکسنگ چیمپئن شپ کے افتتاح کے موقع پر باکسر عامر خان گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کو اعزازی میڈل اور ٹائٹل فائٹ بیلٹ پیش کر رہے ہیں
لاہور، معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب فردوس عاشق اعوان اپنے آفس میں کرسمس کا کیک کاٹنے کی تقریب میں شریک ہیں
لاہور، سی سی پی او لاہور عمر شیخ اعلی کارکردگی پر ڈولفن اہلکار کو تعریفی سرٹیفکیٹ دے رہے ہیں۔
لاہور، وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی پریس کانفرنس کر رہے ہیں
لاہور، مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔ ڈپٹی سیکرٹری جنرل عطاء اللہ تارڑ، سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری بھی موجود ہیں۔
لاہور، آئی جی پنجاب انعام غنی کرسمس اور نیوائیر کے موقع پر سیکورٹی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، کمشنر لاہور ڈویژن ذوالفقار گھمن صفائی دورہ کے دوران موقع پر موجود صفائی ورکرز میں انعام تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور، لاہور قلندرز کے چیف ایگزیکٹو عاطف رانا پریس کانفرنس کر رہے ہیں
لاہور، ڈپٹی کمشنر مدثر ریاض ملک چار روزہ ڈی سی گیمز کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے وفاقی وزیر غلام سرور خان ملاقات کر رہے ہیں۔ رُکن پنجاب اسمبلی عمار خان بھی موجود ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کابینہ سٹینڈنگ کمیٹی برائے فنانس اینڈ ڈویلپمنٹ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں
کراچی، سپریم کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کالا پل پر اشتہاری بورڈ آویزاں ہے۔
کراچی، سی ویو پر خواتین کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے ایس او پیز پر عمل درآمد کرتے ہوئے تفریح کر رہی ہیں۔
کراچی، تین تلوار چورنگی کے قریب بچے کبوتروں کو دانہ ڈال رہے ہیں۔
لاہور، وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی کی پہلی بار ہیڈکوارٹر آمد سے قبل ریلوے کا سیکورٹی اہلکار سراغ رساں کُتے کے ذریعے چیکنگ کر رہا ہے۔
لاہور، سروسز ہسپتال میں کرسمس کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں ایک شخص سانتا کلاز کا روپ دھارے شرکاء میں تحائف تقسیم کر رہا ہے۔