Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 30 دسمبر 2020 کی تصاویر
لاہور، صوبائی وزیر محنت و تجارت میاں اسلم اقبال پنجاب بورڈ ..
لاہور، صوبائی وزیر محنت و تجارت میاں اسلم اقبال پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں
بدھ
30
دسمبر
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پنجاب
بدھ
30
دسمبر
2020
کی مزید تصاویر
کوئٹہ، وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان سے ڈپٹی سپیکر صوبائی اسمبلی سردار بابر خان موسی خیل ملاقات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کو پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ بل سے متعلق بریفنگ دی جا رہی ہے۔
کراچی، بلدیہ ٹائون میں پانی کی شدید قلت اور سرکاری ہائیڈرنٹ کی بندش کی خلاف اہلیان بلدیہ ٹائون سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
کراچی، سینما گھروں کے ملازمین پریس کلب کے سامنے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کراچی، تحریک انصاف کے مرکزی رہنما حلیم عادل شیخ جنید لاکھانی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیر توانائی سندھ امتیاز احمد شیخ اپنے دفتر میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں
کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل کے ہمراہ گورنر ہائوس میں نیشنل پولیس اکیڈمی اسلام آباد کے 47ویں خصوصی تربیتی پروگرام میں شریک افسران کا گروپ فوٹو۔
کراچی، پاکستان نیوی کی جانب سے زمین سے فضاء میں کامیاب میزائل تجربے کا ایک منظر۔
کراچی، پاکستان نیوی کی جانب سے زمین سے فضاء میں کامیاب میزائل تجربے کا ایک منظر۔
کراچی، چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کا زمین سے فضاء میں کامیاب میزائل تجربے کے بعد سینئر نیوی افسران اور اہلکاروں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان توانائی سیکٹر سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے رُکن اسمبلی شیراز محمود ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے یوم تاسیس کے موقع پر ورکرز کنونشن سے خطاب کر رہی ہیں۔
پشاور، اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی اور معاون خصوصی برائے اطلاعات و اعلی تعلیم کامران بنگش ایک سیمینار میں شریک ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان اور سیف اللہ خان نیازی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، جمہوریہ جبوتی کے قومی اسمبلی صدر محمد علی حمید پارلیمانی وفد کے ہمراہ وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی و وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔ مشیر پارلیمانی اُمور ڈاکٹر بابر اعوان بھی موجود ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان ماربل سٹی پراجیکٹ سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اٹک، معاون خصوصی وزیراعظم برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم کو ایک بڑے جلوس کی شکل میں غورغشتی گائوں لے جایا جا رہا ہے۔
لاہور، معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات پنجاب فردوس عاشق اعوان میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
لاہور، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور گورنر ہائوس میں وفاقی محکموں کے صوبائی سربراہان اور افسران سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر ریلوے محمد اعظم خان سواتی سے وزیراعظم کےمشیر برائے مذہبی روادری و مشرقی وسطی مولانا طاہر محمود اشرفی ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، کالا پل ریلوے لائن پر چلتی ٹرین کے سامنے سے شہری گزر رہے ہیں جو کسی بھی افسوسناک سانحہ کا سبب بن سکتا ہے۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق سے چئیرمین چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور اتھارٹ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ ملاقات کر رہے ہیں۔