Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 25 جنوری 2021 کی تصاویر
کراچی، وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ سندھ اسمبلی کے اجلاس سے ..
کراچی، وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ سندھ اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پیر
25
جنوری
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسمبلی
سندھ
پیر
25
جنوری
2021
کی مزید تصاویر
کراچی، پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کے ہاتھوں کھلے سمندر میں منشیات کی اسمگلنگ کرتے ہوئے پکڑے گئے اسمگلرز تحویل میں ہیں۔
کراچی، رئیر ایڈمرل عدنان خالق کمانڈ تبدیلی کی تقریب میں رئیر ایڈمرل عابد حمید کو کمانڈ اسکرول حوالے کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ 25 ویں اپیکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیر اطلاعات و بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ ڈاؤ انسٹی ٹیوٹ آف لائف سائنس اوجھا کیپس کا افتتاح کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم کے مشیر برائے کامرس عبدالرزاق داؤد سے پاکستان میں تنزانین سفیر ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ملاقات کر رہے ہیں۔ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید گل بھی موجود ہیں۔
پشاور، گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان سے پاکستان کیلئے امریکی ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری لیسلے ڈی ویگور اور قائم مقام امریکی قونصل جنرل ملاقات کر رہی ہیں۔
اسلام آباد، قومی اسمبلی کے اجلاس کے آغاز پر ارکان اسمبلی قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں۔
اسلام آباد، قومی اسمبلی کے اجلاس کے آغاز پر ارکان اسمبلی قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کو چئیرمین واٹر اینڈ انوائرمینٹل جوڈیشل کمیشن جسٹس ریٹائرڈ علی اکبر قریشی کمیشن کی رپورٹ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردارعثمان بزدار صوبائی کابینہ کے 40 ویں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے چئیرمین واٹر اینڈ انوائرمینٹل جوڈیشل کمیشن جسٹس ریٹائرڈ علی اکبر قریشی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے رُکن پنجاب اسمبلی اظہر عباس چانڈیا ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، بی بی ایچ ہسپتال کے باہر مخیر حضرات کی جانب سے کھانا تقسیم کیا جا رہا ہے۔
راولپنڈی، تاریخی لیاقت باغ کے استقبالیے پر آویزاں کرنے کیلئے بینر تیار کیا جا رہا ہے۔
اسلام آباد، مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کے مشترکہ اجلاس سے راجہ ظفر الحق خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز پارلیمانی پارٹی کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کر رہی ہیں۔
اسلام آباد، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز پارلیمانی پارٹی کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور، واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک یونین کے مال روڈ پر احتجاج کے دوران پولیس اہلکار پنجاب اسمبلی جانے والے راستے کو بیرئیر لگا کر بند کر رہے ہیں۔
لاہور، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، ایک بچی چھوٹی سائیکل پر اپنے بھائی کو بٹھا کر اکیڈمی جا رہی ہے۔
لاہور، ٹک ٹاک کیلئے ویڈیو بنانے کیلئے ایک نوجوان سگیاں پل سے جمپ کر رہا ہے۔ ٹک ٹاک کے شوقین کئی نوجوان منفرد ویڈیو بنانے کیلئے اپنے جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
لاہور، ٹک ٹاک کیلئے ویڈیو بنانے کیلئے ایک نوجوان سگیاں پل سے جمپ کر رہا ہے۔ ٹک ٹاک کے شوقین کئی نوجوان منفرد ویڈیو بنانے کیلئے اپنے جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
کراچی، پاک، جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز کے سلسلے میں کھلاڑیوں کی آمدورفت کے دوران سخت سیکورٹی انتظامات کئے گئے ہیں۔
کراچی، پاکستان، جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز کھلاڑیوں کو فول پروف سیکورٹی فراہم کرنے کی خاطر ایس ایس یو کمانڈو ہوٹل میں تعینات ہیں۔
کراچی، جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے سلسلے میں ایس ایس یو کمانڈو نیشنل سٹیڈیم کے اطراف میں الرٹ کھڑے ہیں۔
کراچی، قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے کپتان کوئٹن ڈی کوک کا پاک جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کے ہمراہ تصویر بناتے ہوئے ایک انداز۔