Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 27 جنوری 2021 کی تصاویر
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے معروف گلوکار شہزاد رائے ..
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے معروف گلوکار شہزاد رائے ملاقات کر رہے ہیں۔
بدھ
27
جنوری
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
وزیراعظم
بدھ
27
جنوری
2021
کی مزید تصاویر
جامشور، سندھ زرعی یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر فتح مری اقوام متحدہ کی ملکی سربراہ ریبیکا بیل کے ساتھ مفاہمتی یادداشت کے معاہدے پر دستخط کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
بغداد، عراقی وزیر خارجہ فواد حسین سے وفاقی وزیر دفاعی پیداوار زبیدہ جلال ملاقات کر رہی ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان پارلیمانی پارٹی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان سپیکر صوبائی اسمبلی مشتاق احمد غنی سے ان کی ساس کے انتقال پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
کراچی، سیکرٹری بلدیات، ہاؤسنگ و ٹاؤن پلاننگ سندھ نجم احمد شاہ کی زیر صدارت عالمی بینک کے تعاون سے جاری منصوبوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس ہو رہا ہے۔
کراچی، پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ سندھ کے اجلاس میں مختلف جماعتوں کے ارکان سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، پریس کلب کے سامنے گریجویٹ الائنس دیامر کے طلبہ اپنے مسائل کے حل کیلئے مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کراچی، پریس کلب کے سامنے جماعت اسلامی کی جانب سے بچت بازار بند کئے جانے پر احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
پشاور، خیبرپختونخوا کے وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا ایم پی اے ارباب وسیم کے ہمراہ بی ایچ یو شگئی بالا میں ریکارڈ چیک رہے ہیں۔
پشاور، صوبائی وزیر قانون سلطان محمد خان اور مشیر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی ضیاء اللہ بنگش کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت حکومت پنجاب کے تحت انشورنش کمپنی کے قیام سے متعلق جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار ٹائیفائیڈ کے حفاظتی ٹیکے لگانے کی خصوصی مہم کی افتتاحی تقریب میں شریک ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے چئیرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، کرین کی مدد سے دریائے راوی سے ریت نکالی جا رہی ہے۔
کراچی، نیشنل سٹیڈیم میں پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن سٹیڈیم کے اطراف میں پولیس کمانڈوز الرٹ کھڑے ہیں۔
کراچی، ایک معمر خاتون گھر کی کفالت کیلئے ریڑھی پر فروخت کیلئے کھلونے سجائے آئی چندریگر روڈ سے گزر رہی ہے۔
لاہور، سی سی پی او غلام محمود ڈوگر لاہور پولیس کے اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، انصاف ویلفئیر ونگ کے مرکزی سیکرٹری جنرل جمشید اقبال چیمہ این اے 127 میں پیر کوٹلی عبدالرحمن باغبانپورہ لنک جی ٹی روڈ کا افتتاح کرنے کے بعد دُعا مانگ رہے ہیں۔
لاہور، سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام پہلی قائداعظم انٹر ڈویژن ہاکی چیمپئن شپ کے تیسرے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ہونے والے میچ کا منظر۔
لاہور، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان اولکھ سے پہلی قائداعظم انٹرڈویژن ہاکی چمپئن شپ کے تیسرے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں کھلاڑیوں کا تعارف کروا رہے ہیں۔
اسلام آباد، سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور چین کی نیشنل پیپلز کانگریس کے چئیرمین لی زانشو ویڈیو لنک کے ذریعے ورچوئل اجلاس میں سی پیک سمیت دو طرفہ تعلقات اور اہم علاقائی و عالمی اُمور پر تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے۔
راولپنڈی، محنت کش گلی گلی موٹرسائیکل پر صفائی ستھرائی کا سامان فروخت کر رہا ہے۔
لاہور، نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز کھوکھر پیلس میں میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
لاہور، نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز کھوکھر پیلس میں میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔