Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 28 جنوری 2021 کی تصاویر
ماسکو، شیر محمد عباس ستانکزئی کی سربراہی میں قطر میں افغان ..
ماسکو، شیر محمد عباس ستانکزئی کی سربراہی میں قطر میں افغان طالبان کے سیاسی دفتر کے وفد کا روسی صدر کے افغانستان کیلئے ضمیر کابلوف سے ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
جمعرات
28
جنوری
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
طالبان
افغانستان
قطر
جمعرات
28
جنوری
2021
کی مزید تصاویر
کوئٹہ، صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو عوامی مسائل سن رہے ہیں۔
کوئٹہ، صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو سے صوبائی وزیر کھیل و ثقافت عبدالخالق ہزارہ ملاقات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان پاکستان میں تعینات برطانوی سفیر کرسچین ٹرنر کو یادگاری شیلڈ دے رہے ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان سے برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچئین ٹرنر ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، اساتذہ اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور، لاہور چیمبر کے صدر طارق مصباح چئیرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان مقامی ہوٹل میں ٹائیفایڈ پر سیمینار سے خطاب کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
لاہور، شالامار باغ کی بیرونی دیوار کے ساتھ ٹائلیں لگا رہے ہیں۔
لاہور، کاریگر گھروں کی خوبصورتی کیلئے بانس کے فریم تیار کر رہے ہیں۔
لاہور، ایک محنت کش بچہ اپنے والد کی عدم موجودگی میں بھٹی میں مونگ پھلی بھون رہا ہے۔
لاہور، کاریگر تندور تیار کر رہے ہیں۔
چاغی، گورنر بلوچستان امان اللہ خان یسین زئی بلوچستان میں تلور کے شکار کیلئے آئے تبوک کے گورنر شہزادہ فہد بن سلطان بن عبدالعزیز آل سعود کا استقبال کر رہے ہیں۔
لاہور، ٹریفک پولیس کے اہلکار مال روڈ پر ڈیوٹی سرانجام دینے کی بجائے باتوں میں مصروف ہیں۔
لاہور، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور مقامی ہوٹل میں سیمینار سے خطاب کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔