کراچی، محکمہ ثقافت کے تاریخی عمارتوں کو محفوظ کرنے کے احکامات صرف دعوؤں کی حد تک نظر آرہے ہیں۔ حسن علی ہوتی مارکیٹ کی حالت خستہ ہوتی جا رہی ہے اور اردگرد تجاوزات نے بھی خوبصورتی کو ماند کر دیا ہے۔

کراچی، محکمہ ثقافت کے تاریخی عمارتوں کو محفوظ کرنے کے احکامات ..

ہفتہ 30 جنوری 2021

ہفتہ 30 جنوری 2021 کی مزید تصاویر