
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- ہفتہ 30 جنوری 2021 کی تصاویر
- لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے ارکان اسمبلی ..
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے ارکان اسمبلی محمد عاطف، محمد سرفراز حسین اور ملک ندیم عباس بارا ملاقات کر رہے ہیں۔ چیف وہیپ سید عباس علی شاہ بھی موجود ہیں۔
ہفتہ 30 جنوری 2021 کی مزید تصاویر

کراچی، پریس کلب کے سامنے بہاری اتحاد تحریک کے ارکان اپنے مسائل کے حل کیلئے احتجاج مظاہرہ کر رہے ہیں۔