Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 8 فروری 2021 کی تصاویر
کراچی، کھارادر وزیر مینشن کے پاس سیوریج لائن کیلئے کی گئی ..
کراچی، کھارادر وزیر مینشن کے پاس سیوریج لائن کیلئے کی گئی کھدائی ادھوری چھوڑ دی گئی ہے جس کسی حادثہ کا سبب بن سکتی ہے۔
پیر
8
فروری
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
حادثہ
پیر
8
فروری
2021
کی مزید تصاویر
کوئٹہ، صوبائی وزیر لائیو سٹاک مٹھا خان کاکڑ سے صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ میر عمر جمالی ملاقات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، گورنر امان اللہ خان یسین زئی صوبے کے میڈیکل سیٹوں پر منتخب ہونے والے طلباء و طالبات سے بات چیت کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے دورہ کے موقع پر افسران کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور، وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کو پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے دورہ کے موقع پر سی ای او محمد کامران بریفنگ دے رہے ہیں۔ ایم دی راؤ سردار علی خان بھی موجود ہیں۔
لاہور، وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کو پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے دورہ کے موقع پر اتھارٹی کے مختلف شعبہ جات بارے بریف کیا جا رہا ہے۔
لاہور، وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی آمد، آئی جی بلوچستان رائے طاہر، ایم ڈی راؤ سرور علی خان اور سی ای او کامران خان بھی ہمراہ ہیں۔
اٹک، سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما شیخ آفتاب احمد کے پلازہ کو غیر قانونی قرار دے کر گرایا جا رہا ہے۔
وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سخی سرور کے دورے کے دوران مقامی لوگوں کے مسائل سن رہے ہیں۔
وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سخی سرور کے دورے کے دوران مقامی لوگوں کے مسائل سن رہے ہیں۔
چترال، وادی مدکلشٹ میں منعقدہ سنو سپورٹس فیسٹیول کے اختتامی روز بچیاں برفانی کھیلوں میں اپنی مہارت دکھا رہی ہیں۔
چترال، وادی مدکلشٹ میں منعقدہ سنو سپورٹس فیسٹیول کے اختتامی روز بچیاں برفانی کھیلوں میں اپنی مہارت دکھا رہی ہیں۔
کراچی، شاہ لطیف ٹاؤن میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں ہلاک ہونے والے دہشتگردوں سے برآمد ہونے والا بارود و اسلحہ جائے وقوعہ پر پڑا ہے جبکہ چھوٹی تصویر میں سی ٹی ڈی انچارج راجہ عمر خطاب دہشتگردوں کا مقابلہ کر رہے ہیں۔
کراچی، ایک محنت کش لائٹ والے غبارے فروخت کر رہا ہے۔
لاہور، ملتان کی رہائشی خاتون اپنے بچوں کے ہمراہ اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہی ہے۔
لاہور، ایک بزرگ محنت کش خاتون عینکیں فروخت کرنے کیلئے بیٹھی ہے۔
لاہور، لارنس روڈ پر ایک خانہ بدوش کوڑے کے ڈرم سے کارآمد اشیاء ڈھونڈ رہا ہے۔
لاہور، پی ایچ اے کے ملازمین جیلانی پارک کی صفائی کر رہے ہیں۔
لاہور، ایک محنت کش چارپائی بن رہا ہے۔
لاہور، ایک محنت کش ہتھ ریڑھی پر بھاری سامان رکھ کر لے جا رہا ہے۔