Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 1 مارچ 2021 کی تصاویر
لاہور، آئی جی پنجاب اور ایڈیشنل آئی جی اسٹیبلشمنٹ، سی سی ..
لاہور، آئی جی پنجاب اور ایڈیشنل آئی جی اسٹیبلشمنٹ، سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کو ایڈیشنل آئی جی کے عہدے کا رینک لگا رہے ہیں۔
پیر
1
مارچ
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
لاہور
پنجاب
پیر
1
مارچ
2021
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے مصری سفیر طارق محمد ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے رُکن قومی اسمبلی منورہ بی بی ملاقات کر رہی ہیں۔ وزیر دفاع پرویز خٹک، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری، وفاقی وزیر اسد عمر بھی ہمراہ ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے رُکن قومی اسمبلی طاہر اقبال اور عامر طلال ملاقات کر رہے ہیں۔ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار، وزیر دفاع پرویز خٹک بھی ہمراہ ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے رُکن قومی اسمبلی محمد خان لغاری ملاقات کر رہے ہیں۔ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار بھی ہمراہ ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے رُکن قومی اسمبلی غوث بخش ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے خاتون رُکن قومی اسمبلی سائرہ بانو ملاقات کر رہی ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان اور چئیرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کو سی ایم ڈی یو کے معائنہ کے موقع پر بریفنگ دی جا رہی ہے۔
کوئٹہ، چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ جسٹس جمال خان مندوخیل شہداء آرکیڈ گیلری کا معائنہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ جسٹس جمال خان ضلعی کچہری میں شہداء آرکیڈ کا افتتاح کر رہے ہیں۔
مردان، کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام خواتین کیلئے آثار قدیمہ کے دورہ کے موقع پر انہیں معلومات فراہم کی جا رہی ہیں۔
پشاور، انڈر 21 گیمز کے ٹرائلز کے موقع پر طالبات رسہ کشی کے کھیل میں زور آزمائی کر رہی ہیں۔
پشاور، انڈر 21 گیمز کے ٹرائلز کے موقع پر سوات کی ایک طالبہ بلے بازی میں اپنی مہارت کا مظاہرہ کر رہی ہے۔
لاہور، ڈپٹی سپیکر سردار دوست محمد مزاری پنجاب اسمبلی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، 48 ویں کامن کے تربیتی افسران کا بریفنگ کے بعد سپیشل سیکرٹری داخلہ سلمان غنی و محکمہ داخلہ پنجاب کے افسران کے ساتھ گروپ فوٹو۔
جہلم، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار جہلم کے نواحی گاؤں نندنہ کے دورہ کے موقع پر چشمے کا پانی پی رہے ہیں۔
مظفرآباد، صدر آزاد کشمیر سردار مسعود کا جنرل سیکرٹری جمعیت علمائے اسلام آزاد جموں و کشمیر مولانا امتیاز عباسی کی سربراہی میں آنے والے علماء کے وفد سے ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
راولپنڈی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچین ٹرنر ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، پولیس کی نااہلی کے باعث شہریوں کے مختلف مقدمات میں بند موٹرسائیکل تھانہ نیو ٹاؤن کی چھت پر کھلے آسمان تلے دھوپ اور بارش میں ناکارہ ہو رہے ہیں۔
راولپنڈی، لیاقت روڈ پر ٹریفک جام کا منظر۔
راولپنڈی، چئیرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی راولپنڈی چیمبر کے تحت ہونے والے بلڈ ایکسپو کا دورہ کر رہے ہیں۔
پشاور، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا کامران بنگش بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، شاہدرہ پھاٹک پر ملازمین ریلوے ٹریک کی مرمت کے کام میں مصروف ہیں۔
لاہور، لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں ایک لڑکی تیر اندازی کر رہی ہے۔