Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 3 مارچ 2021 کی تصاویر
گوادر، پاکستان نیوی کی جانب سے پیشیوکان گوادر میں لگائے ..
گوادر، پاکستان نیوی کی جانب سے پیشیوکان گوادر میں لگائے گئے مفت ہئیرنگ ہیلتھ اسکریننگ کیمپ میں ڈاکٹر مریض کا معائنہ کر رہا ہے۔
بدھ
3
مارچ
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
ڈاکٹر
گوادر
بدھ
3
مارچ
2021
کی مزید تصاویر
کراچی، لیاری ٹاؤن آفس کے پاس سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے سینیٹ الیکشن میں کامیابی کی خوشی میں پی پی پی کے کارکن لیوا ڈانس کر رہے ہیں۔
کراچی، سندھ اسمبلی میں تحریک انصاف کے رہنما و سینیٹ اُمیدوار فیصل واوڈا اپنا ووٹ کاسٹ کرنے اسمبلی آ رہے ہیں۔
کراچی، سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ صحافیوں سے بات چیت کر رہے ہیں۔
کراچی، نیشنل سٹیڈم میں جاری پاکستان سپر لیگ کے میچ میں شائقین کرکٹ اپنی ٹیموں کو سپورٹ کر رہے ہیں۔
کراچی، سندھ اسمبلی میں سینیٹ کے الیکشن کے پیش نظر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئےہیں۔
اسلام آباد، مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی و دیگر ن لیگی رہنما میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور یوسف رضا گیلانی سینیٹ انتخابات میں جیت پر ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے خوشی و یکجہتی کا اظہار کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔ یوسف رضا گیلانی اور راجہ پرویز اشرف بھی ہمراہ ہیں۔
کوئٹہ، گورنر بلوچستان امان اللہ خان یسین زئی سے جسٹس ریٹائرڈ شکیل بلوچ ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، موراپاڑہ کھڈا میں ایک خاتون پانی کی قلت کے باعث گیلن بھر کر رکھ رہی ہے۔
لاہور، سینیٹ انتخابات میں مسلم لیگ ن کی رُکن صوبائی اسمبلی حنا پرویز بٹ ووٹ کاسٹ کرنے آ رہی ہیں۔
اسلام آباد، سینیٹ انتخابات میں صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف اپنا ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، سینیٹ انتخابات میں وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید اپنا ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، سینیٹ انتخابات میں وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری اپنا ووٹ کاسٹ کر رہی ہیں۔
پشاور، سینیٹ انتخابات میں وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان اپنا ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، مزدور کام کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔
راولپنڈی، موسم بدلتے ساتھ ہی شہریوں نے ٹھنڈا مشروب پینا شروع کر دیا ہے۔ ایک دکاندار شہری کو مشروب پیش کر رہا ہے۔
اسلام آباد، سینیٹ انتخابات میں وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا اپنا ووٹ کاسٹ کر رہی ہیں۔
لاہور، ڈپٹی کمشنر لاہور مدثر ریاض ملک اسسٹنٹ کمشنر رائے ونڈ آفس میں رائے ونڈ تبلیغی اجتماع کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، جیلانی پارک میں جاری جشن بہاراں میں ایک محنت کش خاتون چنے فروخت کرنے کیلئے بیٹھی ہے۔
اسلام آباد، سینیٹ انتخابات میں سابق صدر آصف زرداری اپنا ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، سینیٹ انتخابات میں سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اپنا ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیر مینشن پر سرکلر ریلوے کا تعمیراتی کام سست روی کا شکار ہے۔
پشاور، حیات سپورٹس کمپلیکس میں دوسرے انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم کا ترقیاتی کام جاری ہے۔
اسلام آباد، سینیٹ انتخابات میں وفاقی وزیر بحری اُمور علی حیدر زیدی اپنا ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، سینیٹ انتخابات میں وزیر داخلہ شیخ رشید اپنا ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔
لاہور، جیلانی پارک میں جاری جشن بہاراں میلے میں ایک بچہ گن سے غباروں کا نشانہ لگا رہا ہے۔
اسلام آباد، سینیٹ انتخابات میں چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اپنا ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، سینیٹ انتخابات میں وزیراعظم عمران خان اپنا ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔