Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 16 جنوری 2010 کی تصاویر
اسلام آباد،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی ، افغان ہم منصب رنگین ..
اسلام آباد،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی ، افغان ہم منصب رنگین دادفرسپانتا اور ایرانی ہم منصب منوچہر متقی کے ہمراہ مشترکہ کانفرنس کیلئے آ رہے ہیں۔
ہفتہ
16
جنوری
2010
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسلام آباد
شاہ محمود قریشی
ہفتہ
16
جنوری
2010
کی مزید تصاویر
لاہور،وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سی ایم ایچ لاہور میڈیکل اینڈڈینٹل کالج کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں، آرمی چیف جنرل اشفاق کیانی اور وفاقی وزیر صحت مخدوم شہاب الدین بھی سٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور،وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سی ایم ایچ کالج کی عمارت کے افتتاح کے موقع پر تختی کی نقاب کشائی کر رہے ہیں۔
استنبول،ترکی کے بین الاقوامی ادارے کے زیر اہتمام استنبول میںمنعقد ہونیوالی ایک تقریب میں ترکی اور پنجاب کے درمیان مختلف معاہدوں پر دستخط ہو رہے ہیں، وزیراعلی پنجاب شہباز شریف اور ان کے وفد کے ارکان بھی ہمراہ موجود ہیں۔
اسلامآباد،وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی اپنے افغان اور ایرانی ہم منصب سے ملاقات سے قبل مصافحہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد،ڈاکٹروں کی غفلت سے جاں بحق ہونیوالی ایمان ملک کی والدہ اور اہلخانہ نیشنل پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد،وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی سہہ فریقی کانفرن سے خطاب کر رہے ہیں،افغان اور ایرانی ہم منصب بھی کانفرنس میں شریک ہیں۔
اسلام آباد،ایرانی وزیرخارجہ منوچہرمتقی سہہ فریقی کانفرنس کی کارروائی دیکھ رہے ہیں۔
اسلام آباد،پاک،افغان اور ایران وزرائے خارجہ سہہ فریقی کانفرنس سے قبل ہاتھوںمیںہاتھ لئے یکجہتی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔