Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 9 مارچ 2021 کی تصاویر
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان کھانے کی اشیاء پر سبسڈی دینے ..
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان کھانے کی اشیاء پر سبسڈی دینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
منگل
9
مارچ
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
وزیراعظم
منگل
9
مارچ
2021
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔ وفاقی وزیر پروڈکشن اینڈ انڈسٹریز حماد اظہر، مشیر وزیراعظم ڈاکٹر عشرت حسین، سیکرٹری فنانس اور چئیرمین ایف بی آر بھی ہمراہ ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم کے مشیر برائے کامرس عبدالرزاق داؤد ٹیرف پالیسی بورڈ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں
اسلام آباد، وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز وفاقی کابینہ کے فیصلوں سے متعلق میڈیا کو آگاہ کر رہے ہیں۔
کراچی، مسلم لیگ فنکشنل و جی ڈی اے کے سربراہ پیر پگاڑا صبغت اللہ شاہ راشدی سے وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان ملاقات کر رہے ہیں۔رُکن صوبائی اسمبلی میر جان محمد جمالی بھی موجود ہیں۔
لاہور، محکمہ ہیلتھ کے ملازمین نے مال روڈ پر دھرنا دے کر سڑک کو ٹریفک کیلئے بند کیا ہوا ہے۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے رُکن قومی اسمبلی غلام بی بی بھروانہ ملاقات کر رہی ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے صوبائی وزراء محمد سبطین خان اور سید صمصام علی بخاری ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد ملاقات کر رہی ہیں۔
لاہور، چئیرمین پاکستان علماء کونسل و نمائندہ خصوصی وزیراعظم برائے بین المذاہب ہم آہنگی و مشرق وسطی حافظ طاہر محمود اشرفی علماء و مشائخ سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان پریس کلب میں خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہی ہیں۔
راولپنڈی، پی ایچ اے اہلکار مری روڈ پر کیاریوں کی صفائی ستھرائی کے کام میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت عارف علوی کا قومی اقلیتی کمیشن کے چئیرمین چیلارام کیولانی اور ان کے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد، سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے ہمراہ قومی اسمبلی میں میڈیا سینٹر کا افتتاح کرنے کے بعد صحافیوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد، سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے ہمراہ قومی اسمبلی میں میڈیا سینٹر کا افتتاح کر رہے ہیں۔
کراچی، لیاری کمالہ سٹاپ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے چینی باشندے کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔
کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل مقامی ہوٹل میں منعقدہ ممبرز کانووکیشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل کو ڈی جی آڈٹ سندھ میانداد راہوجو آڈٹ رپورٹ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف احتساب عدالت میں پیشی کیلئے آ رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان اشیائے خوردنوش کی قیمتوں سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے سینیٹر فیصل جاوید خان اور سینیٹر ذیشان خانزادہ ملاقات کر رہے ہیں۔