Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 13 مارچ 2021 کی تصاویر
لاہور، کورونا وباء میں شدت آنے کے بعد اولیاء کرام کے مزارات ..
لاہور، کورونا وباء میں شدت آنے کے بعد اولیاء کرام کے مزارات کی بندش کے فیصلے کے بعد زائرین حضرت مادھو لال حسین کے باہر کھڑے ہو کر دُعا مانگ رہے ہیں۔
ہفتہ
13
مارچ
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
کرونا وائرس
ہفتہ
13
مارچ
2021
کی مزید تصاویر
لاہور، سابق وزیراعظم افغانستان اورحزب اسلامی افغانستان کے سربراہ انجینئر گلبدین حکمت یار اور امیر جماعت اسلامی سراج الحق منصورہ میں استقبالیہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں
لاہور، امیر جماعت اسلامی سراج الحق منصورہ میں حزب اسلامی افغانستان کے سربراہ انجینئر گلبدین حکمت یار کا خیرمقدم کر رہے ہیں۔
لاہور، یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز اور لاہور چیمبر کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخطوں کی تقریب سے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، تحفظ ناموس رسالت ﷺ کے زیر اہتمام مظاہرین عورت مارچ میں لگائے گئے متنازع نعروں کیخلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور، مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والی خواتین ہیلتھ ورکرز کے مال روڈ پر دھرنے میں ایک محنت کش سویاں فروخت کر رہا ہے۔
لاہور، مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والی خواتین ہیلتھ ورکرز اپنے مطالبات کے حق میں مال روڈ پر دھرنا دیئے احتجاج کر رہی ہیں۔
لاہور، مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والی خواتین ہیلتھ ورکرز اپنے مطالبات کے حق میں مال روڈ پر دھرنا دیئے بیٹھی ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ احمد حسان بچوں کے ہمراہ باغ جناح میں سیر کر رہے ہیں۔
لاہور، باغ جناح کے ٹینس کورٹ میں ایک کھلاڑی پریکٹس کر رہی ہے۔