Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 15 مارچ 2021 کی تصاویر
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار رمضان پیکج کے حوالے ..
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار رمضان پیکج کے حوالے سے کابینہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پیر
15
مارچ
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پنجاب
عثمان بزدار
پیر
15
مارچ
2021
کی مزید تصاویر
پشاور، جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان سے صوبائی وزیر صحت و خزانہ تیمور سلیم جھگڑا اور معاون خصوصی کامران بنگش پشاور ریواؤل پلان بارے تفصیلی بات چیت کر رہے ہیں۔
لاہور، پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمرزمان کائرہ میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت ایکسپو سنٹر میں قائم ویکسینیشن سنٹر کےا نتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں
کوئٹہ، گورنر بلوچستان امان اللہ خان یسین زئی سے انجینئر داروخان اچکزئی کی قیادت میں وفد ملاقات کر رہا ہے۔
کراچی، آئی بی اے سکھر کے طلبہ ایس ایس یو ہیڈکوارٹرز کے مختلف شعبوں کا دورہ کر رہے ہیں
کراچی، ایس ایس یو ہیڈکوارٹرز میں منعقدہ ایک روزہ سیف ڈیفنس اینڈ فائرآرمز سیفٹی کورس میں شریک طالبعلم کو ایک ماہر انسٹرکٹر پستول گرپنگ بارے گائیڈ کر رہا ہے۔
کراچی، 60 سال کی عمر کے افراد کو کووڈ19 کی ویکسینیشن کئے جانے کے پہلے روز خالق دینا ہال میں ویکسین لگائی جا رہی ہے۔
اسلام آباد، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت عارف علوی کووڈ ویکسینیشن سینٹر میں کورونا ویکسین لگوا رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت سے چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز اور سینیٹر ثمینہ ممتاز ملاقات کر رہی ہیں۔
نوشہرہ، وزیراعظم عمران خان ڈسٹرکٹ نوشہرہ میں زیتون کی شجرکاری مہم کے موقع پر زیتون کا پودہ لگانے کے بعد پانی دے رہے ہیں۔
نوشہرہ، وزیراعظم عمران خان ڈسٹرکٹ نوشہرہ میں زیتون کی شجرکاری مہم کے آغاز کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
نوشہرہ، وزیراعظم عمران خان ڈسٹرکٹ نوشہرہ میں زیتون کی شجرکاری مہم کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور، لیڈی ہیلتھ ورکرز اپنے مطالبات کے حق میں جیل روڈ پر دھرنا دیئے بیٹھی ہیں۔
لاہور، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا ملاقات کرنے والے خواتین کے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے چئیرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی اور ڈپٹی چئیرمین مرزا محمد آفریدی ملاقات کر رہے ہیں۔ وزیردفاع پرویز خٹک بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کے کیس کی پیروی کیلئے لاہور ہائیکورٹ آ رہے ہیں
لاہور، وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل پر انڈھ پھینکنے کے بعد پی ٹی آئی کارکنوں کے تشدد سے زخمی ہونے والا ن لیگی کارکن۔
لاہور، وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل پر انڈھ پھینکنے والے لیگی کارکن کو پولیس اہلکاروں نے حراست میں لے رکھا ہے۔
لاہور، وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل لاہور ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل لاہور ہائیکورٹ میں پیشی کے بعد واپس جا رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل لاہور ہائیکورٹ سے واپسی پر ہاتھ ہلا کر کارکنوں کے نعروں کا جواب دے رہے ہیں۔