
Usman Buzdar - Urdu News
عثمان بزدار ۔ متعلقہ خبریں

-
بیوروکریسی میں جو بھی بدعنوانی میں ملوث ہوگا، اس کے خلاف کارروائی ہوگی، جاوید لطیف
چینی بحران میں نالائقی،غفلت یا مافیا کے دباؤ میں ایسا ہوا ہو تینوں صورتوں میں ہم قصوروار ہیں، انٹرویو
اتوار 10 اگست 2025 - -
بزدار دور کی مالی بے ضابطگیوںکی تحقیقات میں بیورو کریسی کے رکاوٹ بننے پر چیئرمین پی اے سی تھری برہم
متعلقہ محکمے میں ہم ایک روپے کی ریکوری کرنے میں بھی کامیاب نہیں ہوسکے،وقت ،وسائل ضائع کررہے ہیں ‘ چیئرمین احمد اقبال
پیر 28 جولائی 2025 - -
عمران خان آج بھی مقبول ترین لیڈر ہیں،ان کا نام لاٹری کے ٹکٹ کی طرح بِکتا ہے
بانی کو اپنی ٹیم سلیکشن تبدیل کرنا ہوگی، شاہ محمود قریشی کیخلاف محاذ کھڑا کیا جارہا ہے کیونکہ ان کا سیاسی قد کاٹھ ہے، اتنی بڑی پارٹی لیکن ایک ایسا بندہ نہیں جو قیادت کرسکے، ... مزید
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 26 جولائی 2025 -
-
مجھے لگتا ہے کہ 45ارکان اسمبلی کے قریب لوگوں کو نااہل کردیا جائے گا
موجودہ پی ٹی آئی قیادت کے پاس کوئی سیاسی یا قانونی حکمت عملی نہیں، تحریک کیلئے بانی کی بہنیں پارٹی کو دیکھ رہی جبکہ پارٹی میں سکت ہی نہیں۔وکیل بانی پی ٹی آئی فیصل چوہدری ... مزید
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 26 جولائی 2025 -
-
معیشت کی بہتری کیلئے حکومت کو مشکل فیصلے کرنے پڑے ،ادھار کے پیسوں سے معیشت زیادہ دیر نہیں چل سکتی‘ احسن اقبال
2018 میں کچھ ججوں ،جرنیلوں نے ملک کی چابی اناڑی کے ہاتھ میں دی جس کا خمیازہ ملک آج تک بھگت رہا ہے‘ وفاقی وزیر
اتوار 13 جولائی 2025 -
عثمان بزدار سے متعلقہ تصاویر
-
وزیراعظم شہباز شریف کی اولین ترجیح ملکی ترقی و عوامی خوشحالی ہے ،وفاقی وزیر رانا تنویر حسین
اتوار 13 جولائی 2025 - -
چند مفاد پرست عناصر اور گروہ الیکشن کمیشن ، چیف الیکشن کمشنر اور ممبران الیکشن کمیشن کے خلاف گمراہ کن پروپیگنڈہ کرنے میں مصروف ہیں، ترجمان الیکشن کمیشن
پیر 7 جولائی 2025 - -
الیکشن کمیشن نے چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کے خلاف بے بنیاد پراپیگنڈے کو گمراہ کن قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا
پیر 7 جولائی 2025 - -
ظ*جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا نام تبدیل، مریم نواز انسٹیٹیوٹ رکھ دیا گیا
ًبزدار دور میں شروع منصوبہ نگران حکومت میں کارڈیالوجی سینٹر بنا، اب نیا نام دے دیا گیا
پیر 30 جون 2025 - -
پنجاب حکومت نے جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کو مریم نواز کے نام سے منسوب کردیا
پی ٹی آئی دور حکومت میں شروع ہونیوالے طبی ادارے کا نیا نام ’مریم نواز انسٹیٹیوٹ آف کارڈیو ویسکولر ڈیزیزز‘ رکھ دیا گیا
ساجد علی پیر 30 جون 2025 -
-
پنجاب حکومت کی جانب سے محرم الحرام کے دوران سیکورٹی کے بہترین انتظامات کیے گئے ہیں،عظمیٰ بخاری
پیر 30 جون 2025 -
-
پنجاب اسمبلی میں 636ارب68کروڑ سے زائد مالیت کے پانچ مطالبات زر منظور ،اپوزیشن کی کٹوتی کی تحاریک کثرت رائے سے مسترد
عوامی فلاح کا بجٹ پیش کیا ،وسائل کی منصفانہ تقسیم عوامی ترقی، معاشی خود مختاری کے خواب کو حقیقت میں تبدیل کیا جائیگا‘مجتبیٰ شجاع الرحمن اپوزیشن کے اعترضات کھوکھلے نعرے ... مزید
بدھ 25 جون 2025 - -
بزدار دور میں 54لاکھ روپے کی ادویات مارکیٹ نرخ سے زائد پر خریدنے کی مالی بے ضابطگی کا انکشاف
کمپنی سی4.3 ملین روپے وصولی کاجعلی چالان پیش کئے جانے کا بھی انکشاف ،تحقیقات کے احکامات
بدھ 4 جون 2025 - -
عثمان بزدار دور ،بہاولنگر کے افسران پر 3 ارب 16کروڑ سے زائد کاریکارڈ چھپانے کا الزام
اس اقدام سے سرکاری فنڈز کے غلط استعمال یا گڑبڑ کا شبہ پیدا ہوتا ہے،رپورٹ کا پی اے سی جائزہ لے گی
اتوار 25 مئی 2025 - -
ای آبیانہ وصولی، پنجاب کے کسانوں کے لیے درد سر
ڈی ڈبلیو منگل 6 مئی 2025 -
-
اسد عمر نے بزدار کو وزیراعلیٰ پنجاب بنانے کا تمسخر اڑاتے ہوئے انتہائی غلط فیصلہ قراردیدیا
جمعہ 11 اپریل 2025 - -
اسدعمر نے عثمان بزدار کو وزیراعلیٰ پنجاب مقرر کرنے کو سنگین غلطی قرار دے دیا
اتنے اہم صوبے کے لیے ایسی شخصیت کا انتخاب کرنا تحریک انصاف کی سیاسی حکمت عملی پر سوالیہ نشان تھا.سابق وزیرخزانہ کی گفتگو
میاں محمد ندیم جمعہ 11 اپریل 2025 -
-
عثمان بزدار کو پنجاب کا وزیراعلیٰ بنانا سنگین غلطی تھا ، اسد عمر
سابق وزیر خزانہ نے بانی پی ٹی آئی کے اس فیصلے کا تمسخر اڑا دیا،عمران خان نے ایک روز جوش سے بتایا پنجاب کیلئے زبردست وزیراعلیٰ مل گیا،پوچھنے پرکہاوہ عثمان بزدار جس کے گھر ... مزید
فیصل علوی جمعہ 11 اپریل 2025 -
-
میں نے اٹھ فروری کو الیکشن میں حصہ لیا لیکن عوام نے مجھ پر اعتماد نہیں کیا، ملک محمد اعظم
اتوار 6 اپریل 2025 - -
پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت کا حال کینڈی شاپ پر جانے والے بچوں جیسا ہے، فواد چوہدری
تحریک انصاف کی موجودہ قیادت کے ہوتے ہوئے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی میں کامیابی کی امید نہیں نظر آرہی، سابق وفاقی وزیر کی گفتگو
فیصل علوی جمعرات 27 مارچ 2025 -
Latest News about Usman Buzdar in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Usman Buzdar. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
عثمان بزدار سے متعلقہ مضامین
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
حکومت جنوبی پنجاب میں میگا ترقیاتی سکیموں کی بروقت تکمیل کیلئے پُرعزم
-
کورونا وائرس اور ڈینگی لاروا خوف کی علامت
پانی کے ضیاع کو روکنے کیلئے شہر اولیاء میں منفرد منصوبے کا آغاز خوش آئند ہے
-
پنجاب میں ”ڈینگی“ آؤٹ آف کنٹرول
محکمہ صحت کی ٹیمیں عمارتوں‘پلازوں اور دیگر کھلی جگہوں پر سکریننگ کرکے لاروا تلف کریں گی
-
لاہور کورونا کی تیسری لہر کی لپیٹ میں
روزانہ کی بنیاد پر 1 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں
-
زراعت کی ترقی کے لئے حکومتی اقدامات
کاشتکاروں کو موسمیاتی تبدیلیوں قدرتی آفات اور ٹڈی دل کے نقصانات کے ازالے کیلئے بیمہ سہولت کی فراہمی
-
جنوبی پنجاب میں گراں فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن
ملتان شہر میں سیوریج مسائل کے حل کیلئے اربوں روپے کے فنڈز مختص کر دئیے گئے
مزید مضامین
عثمان بزدار سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.