Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 18 مارچ 2021 کی تصاویر
اسلام آباد، صدر مملکت عارف علوی فشنگ پالیسی سے متعلق اجلاس ..
اسلام آباد، صدر مملکت عارف علوی فشنگ پالیسی سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
جمعرات
18
مارچ
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
صدر مملکت
عارف علوی
جمعرات
18
مارچ
2021
کی مزید تصاویر
کوئٹہ، گورنر بلوچستان امان اللہ خان یسین زئی سول سندیمن ہسپتال کوئٹہ میں کورونا کی ویکسین لگوانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، گورنر بلوچستان امان اللہ خان یسین زئی سول سندیمن ہسپتال کوئٹہ میں کورونا کی ویکسین لگوا رہے ہیں۔
لاہور، دھرنے میں شریک ایک لیڈی ہیلتھ ورکر سلنڈر پر چائے بنا رہی ہے۔
لاہور، ٹیکسٹ بک پبلشرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام تاجر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر محنت و تجارت میاں اسلم اقبال ایوان وزیراعلی میں فنی تعلیم کےا داروں کی آن لائن رجسٹریشن کے پورٹل کا افتتاح کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔ وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر اور ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان بھی موجود ہیں۔
اسلام آباد، صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کا دورہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کویت کے وزیر خارجہ ڈاکٹر احمد نصرال محمد الصباح کا وزارت خارجہ آمد پر خیرمقدم کر رہے ہیں۔
اسلام اباد، وزیراعظم عمران خان کو کورونا ویکسین لگائی جا رہی ہے۔
اسلام آباد، کویتی وزیر خارجہ وزارت خارجہ کے سبزہ زار میں یادگاری پودا لگانے کے بعد دُعا مانگ رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کویت کے وزیر خارجہ ڈاکٹر احمد نصرال محمد الصباح کا وزارت خارجہ آمد پر خیرمقدم کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کر رہے ہیں۔ سینیٹر کہدہ بابر اور سینیٹر شبلی فراز بھی موجود ہیں۔
اسلام آباد، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز اور وفاقی وزیر سائنس فواد چوہدری ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان چوہدری ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر ہاتھ ہلا کر کارکنوں کے نعروں کا جواب دے رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو احتساب عدالت میں پیشی کیلئے لایا جا رہا ہے۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان محنت کش طبقے میں گھر اور فلیٹس الاٹ کرنے کیلئے قرعہ نکال رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان محنت کش طبقے میں گھر اور فلیٹس الاٹ کرنے کیلئے قرعہ نکال رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان محنت کش طبقے میں گھر اور فلیٹس الاٹ کرنے کی تقریب میں شرکت کیلئے آ رہے ہیں۔