Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 22 مارچ 2021 کی تصاویر
اسلام آباد، تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب اور ملیکہ بخاری ..
اسلام آباد، تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب اور ملیکہ بخاری الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
پیر
22
مارچ
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
الیکشن
پاکستان تحریک انصاف
الیکشن کمیشن
عام انتخابات 2018
پیر
22
مارچ
2021
کی مزید تصاویر
لاہور، قذافی سٹیڈیم میں بابر الیون اور شاداب الیون کے درمیان جاری پریکٹس میچ کا ایک منظر۔
راولپنڈی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چیف آف ائیر سٹاف ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، سینئر صحافی مظہر عباس آرٹس کونسل آف پاکستان میں کووڈ19 ویکسی نیشن سنٹر میں ویکسین لگوا رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ وفاق کے زیر انتظام ہسپتالوں کے ساتھ معاہدے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور، پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو منصورہ میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق بھی موجود ہیں۔
لاہور، پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری وفد کے ہمراہ منصورہ میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، امیر جماعت اسلامی سراج الحق پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کا منصورہ آمد پر استقبال کر رہے ہیں۔
لاہور، سندھ اسمبلی کے اپوزیشن حلیم عادل شیخ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیشی پر آ رہے ہیں۔
کراچی، بچے ریت کے ڈھیر پر کھیل کود میں مصروف ہیں۔
لاہور، پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز سے قائم مقام امریکی قونصل جنرل بیری جنکر ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار ہیلتھ انشورنس پروگرام کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار اورنج لائن میٹرو ٹرین کے اُمور کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت عارف علوی پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کو نشان امتیاز ملٹری دے رہے ہیں۔
جہلم، سوہاوہ کے قریب پولیس موبائل وین اور ٹرالرمیں تصادم کا شکار ہونے والی پولیس وین۔
لاہور، ایک خانہ بدوش بچہ کوڑھے کے ڈھیر سے کارآمد اشیاء تلاش کر رہا ہے۔
لاہور، پیپلز پارٹی کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی ایکسپو سنٹر میں کورونا ویکسین لگوا رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما جاوید لطیف سیشن کورٹ میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور ورلڈ واٹر ڈے کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، ایک شخص گھر کا چولہا جلانے کیلئے موٹرسائیکل پر لکڑیاں باندھ کر لے جا رہا ہے۔
لاہور، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود لاہور چیمبر کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، کورونا ٹیسٹ پازیٹو آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان کی قرنطینہ میں جاری کی گئی تصویر۔
اسلام آباد، سینیٹر یوسف رضا گیلانی کے وکیل الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، اکبر ایس بابر چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کیخلاف فارن فنڈنگ کیس کی سماعت کے بعد الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم کی خصوصی مشیر ثانیہ نشتر جی الیون مرکز میں بنی منڈی کا دورہ کر رہی ہیں۔
اسلام آباد، وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو کورونا ویکسین لگائی جا رہی ہے۔