Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 23 مارچ 2021 کی تصاویر
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے ڈیرہ غازی خان ..
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے ڈیرہ غازی خان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر اور ممتاز صنعتکار خواجہ جلال الدین رومی ملاقات کر رہے ہیں۔
منگل
23
مارچ
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پنجاب
عثمان بزدار
منگل
23
مارچ
2021
کی مزید تصاویر
بنوں، سیکورٹی فورسز مشرران پولیس افسران اور طلبہ یوم پاکستان کے موقع پر سپین وام شمالی وزیرستان سے ریلی نکال رہے ہیں۔
بنوں، سیکورٹی فورسز افسران سپین وام مشران یوم پاکستان کے موقع پر پرچم کشائی کے دوران قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں۔
پشاور، سٹی ٹریفک پولیس پشاور کے ایجوکیشن یونٹ کی جانب سے موٹروے ٹول پلازہ کے قریب شہریوں میں قومی پرچم تقسیم کئے جا رہے ہیں۔
لاہور، اساتذہ اپنے مطالبات کے حق میں وزیراعلی ہاؤس کے باہر دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔
لاہور، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور محمودپورہ میں پنجاب آب اتھارٹی کے تحت فلٹریشن پلانٹ کی بحالی کے پہلے منصوبے کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا یوم پاکستان کی تقریب کے موقع پر صدارتی ایوارڈز حاصل کرنے والی شخصیات کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور، تعطیل کے روز شاہی قلعہ میں سیر کیلئے آنے والے شہریوں کا رش۔
لاہور، 23 مارچ کے حوالے سے نکالی گئی ریلی مین بلیوارڈ گلبرگ سے گزر رہی ہے۔
لاہور، یوم پاکستان پر ایک محنت کش اپنی بچی کے ہمراہ فیس ماسک فروخت کرنے کیلئے بیٹھا ہے۔
لاہور، 23 مارچ کے موقع پر مینار پاکستان کے احاطے میں نوجوان قومی پرچم اٹھائے خطرناک طریقے سے سکیٹنگ کر رہے ہیں۔
کراچی، سندھ اسمبلی کے باہر آئی بی اے کے ہیڈماسٹرز کے احتجاج کے باعث سندھ پولیس نے سیکورٹی کیلئے رکاوٹیں کھڑی کر کے سڑک بند کر رکھی ہے۔
کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل سے شعبہ خدمات عامہ میں سسٹر روتھ فاؤ کو ملنے والا ستارہ امتیاز ان کی صاحبزادی وصول کر رہی ہیں۔
کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل سے پروفیسر ڈاکٹر نثار احمد صدیقی مرحوم کو شعبہ تعلیم میں ملنے والا ستارہ امتیاز ان کے صاحبزادے وصول کر رہے ہیں۔
کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل مزار قائد پر فاتحہ خوانی کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ اور صوبائی کابینہ کے ارکان بھی ہمراہ ہیں۔
کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ صوبائی کابینہ کے ارکان کے ہمراہ مزار قائد پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
ابوظہبی، متحدہ عرب امارات میں پاکستانی سفیر افضل محمود یوم پاکستان پر پاکستانی سفارتخانے میں قومی پرچم لہرا رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز یوم پاکستان کی مناسبت سے نمائش کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔