Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 25 مارچ 2021 کی تصاویر
اسلام آباد، لاہور مئیر وکلاء کے ہمراہ سپریم کورٹ میں بلدیاتی ..
اسلام آباد، لاہور مئیر وکلاء کے ہمراہ سپریم کورٹ میں بلدیاتی اداروں کی بحالی سے متعلق کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
جمعرات
25
مارچ
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
سماعت
لاہور
سپریم کورٹ
بلدیاتی انتخابات
عدالت
جمعرات
25
مارچ
2021
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، صدر مملکت عارف علوی اور مسلح افواج کے سربراہان مسلح افواج کی پریڈ دیکھ رہے ہیں۔
اسلام آباد، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ یوم پاکستان کے حوالے سے منعقدہ مسلح افواج کی پریڈ میں فخر پاکستان قرار دیئے جانے والے افراد سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت عارف علوی پاک فوج کی قیادت کے ہمراہ یوم پاکستان کے حوالے سے منعقدہ مسلح افواج کی پریڈ میں فخر پاکستان قرار دیئے جانے والے افراد سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، یوم پاکستان کے حوالے سے منعقدہ مسلح افواج کی پریڈ میں صدر عارف علوی پریڈ میں شامل غیر ملکی افواج کے اہلکاروں سے ان کا پرچم وصول کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، یوم پاکستان کے حوالے سے منعقدہ مسلح افواج کی پریڈ میں صدر عارف علوی پریڈ میں شامل غیر ملکی افواج کے اہلکاروں سے ان کا پرچم وصول کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، یوم پاکستان کے حوالے سے مسلح افواج کی پریڈ کے آغاز پر صدر مملکت عارف علوی اور مسلح افراد کے سربراہان قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں۔
کوئٹہ، گورنر بلوچستان امان اللہ خان یسین زئی سے رکن صوبائی اسمبلی احمد نواز بلوچ ملاقات کر رہے ہیں۔
رائے ونڈ، ضلعی انتظامیہ تجاوزات کیخلاف آپریشن کلین اپ کر رہی ہے۔
لاہور، وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد ریسکیو 1122 کے ہیڈکوارٹرز میں وینٹی لیٹرز کی تقسیم کے حوالے سے منعقدہ تقریب کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی جانب سے ایمبولینس گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کا عطیہ کرنے کے موقع پر منعقدہ تقریب کے دوران ایمبولینس کا معائنہ کر رہے ہیں
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار صوبائی کابینہ کے 42 ویں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور گورنر ہاؤس میں اینٹی ٹی بی ایسوسی ایشن کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ کے مشیر مرتضی وہاب میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان بنی گالہ میں اپنی میڈیا ٹیم سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان بنی گالہ میں اپنی میڈیا ٹیم سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، یوم پاکستان کے حوالے سے مسلح افواج کی پریڈ میں پیراشوٹر فضائی کرتب دکھا رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت عارف علوی پاک فوج کی پریڈ کے جائزہ لے رہے ہیں۔
اسلام آباد، یوم پاکستان کے حوالے سے مسلح افواج کی پریڈ میں فائٹر جیٹ طیارے فضائی کرتب دکھا رہے ہیں۔
اسلام آباد، یوم پاکستان کے حوالے سے مسلح افواج کی پریڈ میں کمانڈوز مارچ پاسٹ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، یوم پاکستان کے حوالے سے مسلح افواج کی پریڈ میں خواتین افسران مارچ پاسٹ کر رہی ہیں۔
اسلام آباد، یوم پاکستان کے حوالے سے مسلح افواج کی خواتین افسران مارچ پاسٹ کر رہی ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو احتساب عدالت میں پیشی کے بعد واپس لے جایا جا رہا ہے۔
لاہور، پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز احتساب عدالت میں پیشی کے بعد واپس جا رہے ہیں۔
لاہور، پولیس اہلکار خراب ہونے والی گاڑی کو دھکا لگا کر لے جا رہے ہیں۔