Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 1 اپریل 2021 کی تصاویر
لاہور، مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال احتساب عدالت ..
لاہور، مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
جمعرات
1
اپریل
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
احسن اقبال
مسلم لیگ (ن)
عدالت
جمعرات
1
اپریل
2021
کی مزید تصاویر
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار ایل ڈی اے سپورٹس کمپلیکس میں قائم کورونا ویکسی نیشن سنٹر کے دورے کے موقع ویکسین لگوانے کیلئے آنے والے شہری سے گفتگو کر رہے ہیں
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار ایل ڈی اے سپورٹس کمپلیکس میں قائم کورونا ویکسی نیشن سنٹر کے دورے کے موقع پر بزرگ خاتون سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور، سربراہ لاہور پولیس غلام محمود ڈوگر بدمعاشوں سے پکڑے جانے والے اسلحے کا معائنہ کر رہے ہیں۔
کراچی، چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نیول ہیڈکوارٹرز میں کمانڈ اینڈ سٹاف کانفرنس کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں
کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل سندھ انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں
کراچی، وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ سندھ کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، فائر بریگیڈ کا عملہ اُردو بازار میں لگی آگ بجھانے کی کوشش کر رہا ہے۔
حیدرآباد، کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے محکمہ صحت کا عملہ ایک بزرگ خاتون کو ویکسین لگا رہا ہے۔
پشاور، پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن مردان کے زیر اہتمام مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر ایک لیگی کارکن پولیس اہلکاروں سے اُلجھ رہا ہے۔
کراچی، ٹاور کے علاقہ میں ایدھی کارکن گرمی کی شدت کم کرنے کیلئے معمر شہری کے سر پر پانی ڈال رہے ہیں۔
کوئٹہ، گورنر بلوچستان امان اللہ خان یسین زئی کو سردار بہادر خان وویمن یونیورسٹی کی کارکردگی سے متعلق بریفنگ دی جا رہی ہے۔
لاہور، سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان سول سیکرٹریٹ میں رمضان پیکج کے حوالے سے اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو احتساب عدالت میں پیشی کیلئے لایا جا رہا ہے۔
لاہور، دریائے راوے کے خشک حصے میں جانور گھاس چر رہے ہیں۔
لاہور، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے کمشنر لاہور ڈویژن کیپٹن ریٹائرڈ محمد عثمان گورنر ہاؤس میں ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ لاہور ہائیکورٹ میں پیشی کیلئے آ رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب بیرسٹر مرزا شہزاد اکبر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان سپورٹس اینڈ ٹورازم ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے تیار کردہ معذور افراد کیلئے خصوصی بسوں کا افتتاح کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، چئیرمین کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی سے صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف احتساب عدالت میں پیشی کے بعد واپس جا رہے ہیں۔
لاہور، پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز شریف احتساب عدالت میں پیشی کیلئے آ رہےہیں۔
اسلام آباد، سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے مشیر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی خیبرپختونخوا ضیاء اللہ بنگش ملاقات کر رہے ہیں۔