Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 3 اپریل 2021 کی تصاویر
کراچی، وفاقی وزیر ڈویلپمنٹ اسد عمر فیڈریشن ہاؤس میں فیڈریشن ..
کراچی، وفاقی وزیر ڈویلپمنٹ اسد عمر فیڈریشن ہاؤس میں فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے ارکان سے ملاقات کر رہے ہیں۔
ہفتہ
3
اپریل
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
اسد عمر
ہفتہ
3
اپریل
2021
کی مزید تصاویر
لاہور، مسلم لیگ ن پنجاب صدر رانا ثناء اللہ احتساب عدالت میں پیشی کیلئے آ رہے ہیں۔
راولپنڈی، پولیس اہلکار باڑہ مارکیٹ راجہ بازار میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف کارروائی کر رہے ہیں۔
کراچی، پاکستان پیپلز پارٹی کے نائب صدر اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی کنگری ہاؤس میں پیر پگاڑا سید صبغت اللہ شاہ سے ان کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
لاہور، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور گورنر ہاؤس میں برطانوی ہاؤس آف لارڈ کے رُکن واجد خان کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، سمارٹ لاک ڈاؤن کے باعث مقامی موبائل مارکیٹ بند پڑی ہے جبکہ گاہک دُکانیں کھلنے کی اُمید میں فاصلہ رکھے بغیر انتظار میں کھڑے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے وزیر خزانہ خیبرپختونخوا تیمور سلیم جھگڑا ملاقات کر رہےہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق احتساب عدالت میں پیشی کیلئے آ رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق احتساب عدالت میں پیشی کیلئے آ رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے چیف وہیپ قومی اسمبلی ملک محمد عامر ڈوگر ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی،سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ ہونے کے بعد جوڑیا بازار کی مارکیٹ مکمل طور پر بند ہے۔
کراچی، ہفتہ کے روز لاک ڈاؤن کے باعث پبلک ٹرانسپورٹ کم ہونے کے سبب شہری بس سٹاپ پر پریشان کھڑے ہیں۔
لاہور کورونا وباء کی تیسری لہر کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے ایس او پیز کے تحت گلبرگ میں ہفتہ کے روز کاروبار بند ہے۔
راولپنڈی، سمارٹ لاک ڈاؤن کے باعث مری روڈ سنسان دکھائی دے رہی ہے۔
لاہور، تحریک انصاف کے مرکزی سینئر رہنما جہانگیر ترین سیشن کورٹ پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔