Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 14 اپریل 2021 کی تصاویر
لاہور، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی درخواست ضمانت منظور ..
لاہور، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی درخواست ضمانت منظور ہونے کے پر مریم اورنگزیب اور عطاء اللہ تارڑ سمیت دیگر وکٹری کا نشان بنائے ہائی کورٹ سے واپس جا رہے ہیں۔
بدھ
14
اپریل
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
شہباز شریف
مسلم لیگ (ن)
مریم اورنگزیب
عدالت
بدھ
14
اپریل
2021
کی مزید تصاویر
راولپنڈی، مری روڈ پر مقامی سویٹ کی دکان پر شہریوں نے خریداری کیلئے ایس او پیز کی دھجیاں اُڑاتے ہوئے رش بنا رکھا ہے۔
راولپنڈی، مخیر حضرات کی جانب سے روزہ داروں میں افطاری تقسیم کی جا رہی ہے۔
پشاور، وزیراعلی کے معاون خصوصی برائے اقلیتی اُمور وزیرزادہ کا سکھ کمیونٹی کے تہوار بیساکھی میں شرکت کے موقع پر گروپ فوٹو۔
پشاور، صوبائی وزیر تعلیم شہرام خان ترکئی کو ورلڈ بینک ایجوکیشن منصوبے کے حوالے سے بریفنگ دی جا رہی ہے۔
پشاور، چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ڈاکٹر کاظم نیاز مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چئیرمین عبدالخبیر آزاد کو شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
کراچی، گھر کی کفالت کیلئے ایک خاتون خربوزے فروخت کرنے کیلئے ریڑھی پر سجا رہی ہے۔
لاہور، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اوورسیز پاکستانیوں کیلئے سپیشل کورٹس کے قیام کے حوالے سے گورنر ہاؤس میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سے ڈسکہ کے ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والی سید نوشین افتخار کا ملاقات کے بعد فوٹو۔
سرگودھا، وزیراعظم عمران خان نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کے تحت کم بجٹ گھروں کے منصوبے سے متعلق بریفنگ دی جا رہی ہے۔
سرگودھا، وزیراعظم عمران خان نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کے تحت کم بجٹ گھروں کے منصوبے کا افتتاح کرنے کے بعد دُعا مانگ رہے ہیں۔
سرگودھا، وزیراعظم عمران خان نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کے تحت کم بجٹ گھروں کے منصوبے کا افتتاح کر رہے ہیں۔
سرگودھا، وزیراعظم عمران خان کم بجٹ گھروں کے افتتاح کے بعد پودا لگانے کے بعد پانی دے رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزیراعظم کے خصوصی مشیر برائے براڈکاسٹنگ رؤف حسن ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر خزانہ حماد اظہر قومی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔